Search results
Saved words
Showing results for "cheel"
Search results
Showing results for "cheel"
chlorous acid
کیمیا: ایک مدّھم زرد رنگ کا مائع تر شہ جس میں تکسید کی صلاحیت ہوتی ہے ¶ کیمیائی فارمولا < HClO2.
chlamydia
جنس Chlamydia کا کوئی طفیلی جرثومہ جن میں سے بعض روہے، ککرے، طوطا روگ اور پیشاب کی نالی کی سوزش پیدا کرتے ہیں.
chloral
کلورل، ایک بے رنگ مائع ایلڈی ہا ئڈ (الکحل کی تکسید کا حاصل ) جو ڈی ڈی ٹی کے بنانے میں استعمال ہوتا ہے.
chlorosis
تواریخ: قلّت دم کی شدی صورت جو لوہے کی کمی سے پیدا ہوتی ہے ، خصوصاً جوان عورتوں میں اور اس سے رنگ سبزی مائل ہوجاتا ہے (قب: GREENSICK).
chloroplast
خلیہ مایہ جس میں کلوروفل شامل ہو۔ یہ ضیائی تالیف سے گزرنے والے نباتی خلیوں میں موجود ہوتا ہے ، خضرہ ، سبز مایہ.
chloramphenicol
دوا سازی: ایک ضد حیوی یا جراثیم کش مادّہ جو Streptomyces venezuelae سے حاصل ہوتا ہے یا مصنوعی ترکیب سے تیار کیاجاتا ہے اور میعادی بخار ٹا ئیفائڈ کے لیے مفید ہے.
chiil anDaa chho.De hai
شدید گرمی کی تیزی اور حدت کے اظہار کے لیے بولتے ہیں (سخت گرمی اور شدید تپش اور لو کی تاب نہ لا کر چیل انڈا چھوڑ کر سیتے سیتے کھڑی ہو جاتی ہے)
chiil kavve chhaTvaanaa
بری صحبت یا مشوروں سے بچنا ، گمراہیوں سے نجات پانا ، بد حواسیوں کا شکار نہ رہنا ؛ بدحواسی دور کرنا ، ہوش ٹھکانے لگانا.
chiil kii tarah ma.nDlaate phirnaa
کسی چیز کی خواہش میں چیل کی طرح بے تاب پھرنا، کسی چیز کی نہایت خواہش کرنا
chiil ke gho.nsle me.n maas nahii.n
فضول خرچ کے پاس روپیہ ملنا دشوار ہے ، مسرف ہمیشہ تن٘گ دست رہتا ہے.
chiil-paTTii
گلے میں پہننے کا ایک زیور جو گلوبند کے نمونہ کا اس میں پر پھیلائے چیل نما پھول بنے ہوتے ہیں .
chiil saa ma.nDlaayaa aur kabuutar saa he.nDtaa phirtaa hai
کوئی چیز اڑانے کے لیے ادھر ادھر پھر رہا ہے.
chiil-chilhor
(کھیل) بچوں کے ایک کھیل کا نام اس میں لڑکوں کے دو تھوک ہو کر علیحدہ علیحدہ لکیریں بنا بنا کر چھپاتے پھرتے ہیں وقت معینہ پر ہر ایک گروہ اپنی طرف کی لکیریں گنواتا ہے جس گروہ کی لکیریں زیادہ ہو جاتی ہیں وہی اس قدر ہاتھوں پر دو ان٘گلیوں سے ضربیں لگاتا ہے جسے چیون٘ٹیاں کہتے ہیں .
chiilo.n ko denaa
(کوسنا) گوشت کاٹ کاٹ کر چیلوں کو کھلانا (نہایت غصہ اور غضب کے اظہار کے لیے بولتے ہیں)
chiil kaa saag
یہ اکثر تر مقاموں میں اور چمنوں کے کناروں پر پیدا ہوتا ہے خاص کر برسات کے موسم میں ، اس کا پیڑ آدھ گز تک پڑھتا ہے . پتے کا ہو کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں مگر اس کے پتوں سے نازک کم دبیز ہوتے ہیں ، رن٘گ سبز اور نیلا پن لیے ہوئے شاخیں اندر سے کھوکھلی ، اور ان میں دودھ بھرا ہوتا ہے ، کلی گیندے کی کلی سے مشابہ اور پھول پتری کے پھول کی طرح ہوتا ہے . . . جب کھل کر بند ہو جاتا ہے تو اس کی شکل چیل کے سر اور چون٘چ کی ہوجاتی ہے.
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone