تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dhuno.n" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"dhuno.n" کے متعقلہ نتائج
دَھن نوٹا
دھن نوٹا:داب کے سرے پر کی کھڑی بلی یا کھم جو داب کے دباؤ سے اُوپر کے وزن کو اُبھار دے یا اُٹھا دے ، اس کھمبے کو بھی کہتے ہیں ، جس کے سِرے پر درابی (چرخی) باندھ کر وزنی اشیا اوپر کھین٘چی جاتی ہیں
داہِنْی اَینٹھ
(بَنَوٹ) جب حریف بلَم سے انی مارے تو یہ خالی دے کر اپنی لکڑی کی اَنی سیدھے اُس کے دونوں ہاتھوں کے درمیان ڈال کر بڑھا کر اُس کے داہنی بغل تک پہون٘چا دے اور پھر اُنی کو بڑھاتا ہوا اس کی داہنی طرف آ کر اس کے کان٘دھے پر لاکر اپنی لکڑی مثل عصا کے پکڑ کے اپنی بائیں طرف کو بہ طور اُلٹی شہ باز کے اینٹھ دے.
داہِنْی آنکھ پَھڑَکْنا
داہنی آنکھ کی رگوں کا حرکت کرنا جو مرد کے لیے اچھا اور عورت کے لیے برا شگون خیال کیا جاتا ہے
سُوکھے دھانوں پانی دینا
اُمید بندھانا ، اُمید افزا بات کہنا ، ہمّت بندھانا مایوس کو ڈھارس بندھانا ، دل شکستہ کو شادمان کردینا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔