تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھنّا" کے متعقلہ نتائج

دَھنّا

دھرنا دینا، جم کربیٹھ جانا

دَھنّا دینا

اپنے مقصد کی تکمیل کے لیے اِصرار کرنا ، زبردستی جم کر بیٹھنا .

دَھنّا سیٹھ

بہت رئیس آدمی، بڑا دولت مند، بہت مال دار، امیر کبیر

دَھنّا سیٹھی

زبردستی ، زور وجبر، ہٹ دھرمی .

دَھنّا دے کے بَیٹْھنا

رک : '' دھنا دینا '' .

دَھنّا سیٹھ بَن کے بَیٹْھنا

نہایت دولت مند اور سر زور ہونا

اَپْنے مُنہ سے دَھنّا بائی

اپنی زبان سے اپنی بڑائی یا تعریف کرنے والا

خَصَم نَہ پُوچھے بات میرا دَھنّا سُہاگَن نام

کوئی منہ لگانا نہیں پر آپ ہی اِتراتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھنّا کے معانیدیکھیے

دَھنّا

dhannaaधन्ना

وزن : 22

موضوعات: موسیقی

دَھنّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھرنا دینا، جم کربیٹھ جانا

اسم، مذکر

  • (موسیقی) طبلے کی ایک ضرب، جو بیچ کی ان٘گلی سے لگائی جاتی ہے، جس کی آواز قدرے گونج دار ہوتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dhannaa

Adjective

  • Wealthy

धन्ना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = धरना

دَھنّا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھنّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھنّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words