تلاش شدہ نتائج
"dushmano" کے متعقلہ نتائج
دُشْمَنوں
دشمن (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل .
دُشْمَنوں کا
آپ کا ، اُس کا یا اُن کا ، میرا یا ہمارا ، شخصِ مذکور کا (جو مضاف الیہ ہے) .
دُشْمَنوں کو
آپ کو ، اسے یا انھیں ، مجھ کو ہا ہم کو ، شخصِ مذکور کو (مضاف الیہ ہے) .
دُشْمَنوں کے مُنھ میں خاک
مخالفوں کے ارادے پُورے نہوں !
دُشْمَنوں کی آنکھ میں خاک
(عو) دشمنوں کا منہ کالا ہو ، دُشمن خود ہی ذلیل ہوں ، خڈا نظرِ بد سے بچائے وغیرہ .
دُشْمَنوں کی جان پَر بَنْنا
کسی پر مُصیبت آ جانا ، اپنوںکی جان پر پریشانی آنا .
دُشْمَنوں کی جان پَر آ بَنْنا
دُشْمَنوں کے مَن کا چیتا ہونا
(عور) دشمن کی مراد پر آنا .
دُشْمَنوں پَر
آپ پر ، اس بار اُن پر ، مُجھ پر یا ہم پر ، شخص مذکور پر (جو مضاف الیہ ہے) .
دُشْمَنی
مخالفت، بَیر، بد خواہی، عداوت، لاگ، خصومت، نقصان پہنچانے کی خواہش
دُشْمَنی پَڑنا
(of enmity) be bred (between)
دُشْمَنی کی دیگ بَھڑَکْنا
دُشْمَنائِی سے دُشْمَنائی ہے
دُشْمَنی ڈالنا
sow enmity or discord (between)
دُشْمَنی مول لینا
بِلا وجہ کسی کو اپنا دشمن بنانا
دُشْمَنی نِکالنا
انتقام لینا، دشمن کو تکلیف دینا
دُشْمَنی کی لینا
ایسا سلوک کرنا جو عداوت پر مبنی ہو، مخالفت کرنا
آپ کے دُشمَنوں کو
کس امر مکروہ کے ذکر میں مخاطب کو اس کی نسبت سے بچانے کے موقع پر مستعمل ہے جو ایک طرح کا دعائیہ کلمہ ہے
زَخمی دُشمَنوں میں دَم لے تو مَرے نَہ لے تو مَرے
ہر صُورت میں تباہی ہے، مفر کی صورت نہیں
ہَوا کی طَرَ ح چَراغ سے دُشمَنی باندھنا
خواہ مخواہ کسی کا دشمن ہو جانا ۔
دُشْمَنائِگی سے دُشْمَنائی ہے
وَطَن دُشمَنی
وطن سے دغا کرنے کا عمل، وطن سے بے وفائی، غداری
مَذہَب دُشمَنی
دین کی مخالفت ، مذہب کو پسند نہ کرنا ۔
اَزَلی دُشْمَنی ہونا
بہت پرانی دشمنی ہونا، بہت زیادہ دشمنی ہونا
خُدا واسْطے کی دُشْمَنی
unreasonable or purposeless enmity
کُھلَّمْ کُھلّا دُشْمَنی
کُھلی دشمنی ، واضع رقابت.
بَنی تو بھائی نَہِیں تو دُشْمَنائی
فائدے کے لیے دوست بنتے ہیں نہیں تو دشمن ہیں
جانی دُشْمَنی
جانی دشمن (رک) کا اسم کیفیت، جان کا دشمن ہونا.
مُلک دُشمَنی
ملک کی مخالفت کرنا ، وطن دشمن ہونا ۔
دھوبی کی دُشْمَنی میں پَیجامے میں ہَگ دِیا
ایسے بیوقوف کی نسبت کہتے ہیں جو دشمن سے اس صورت سے انتقام لے کہ خود بھی نُقصان اُٹھائے .