تلاش شدہ نتائج
"duu-ba-duu" کے متعقلہ نتائج
بے دَسْتِ دُعا
without hand lifted in prayer
دَسْت بَدُعا
ईश्वर से प्रार्थना के लिए हाथ उठाये हुए
دَسْت بَدُعا ہونا
دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا، دعا کرنا، دعا گو ہونا، دعا مانگنے کی حالت میں ہونا، ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا
دَسْت بَہ دُعا ہونا
دعا کے لیے ہاتھ اٹھانا، دعا کرنا، دعا گو ہونا، دعا مانگنے کی حالت میں ہونا، ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا
دائیں بائیں دے کَر نِکَل جانا
چکما یا دھوکا دے کر نکل جانا
قاضی بَہ دو گَواہ راضی
شریعت کی رُو سے دو گواہوں سے مقدمہ فیصل ہو جاتا ہے
تُرَئی کَدّو لعنت بَہَر دو
ہردو کا مزہ ایک سا نیز دونوں بے مزہ ہوتے ہیں
تُرَئی اور کَدّو لعنت بَہَر دو
ہردو کا مزہ ایک سا نیز دونوں بے مزہ ہوتے ہیں
دو گَھڑی کے بے حَیائی سارے دِن کا اُدھار
تھوڑی دیر کی بے مروّتی اور بے غیرتی سے ایک عرصہ تک کے لیے آرام ہو جاتا ہے .
بَیَکْ بِینی و دو گوش
بغیر کسی ساز و سامان کے، تن تنہا، خالی ہاتھ ، بالکل نادار
دو چُلُّو میں بَہہ جانا
تھوڑی سی وجه سے جاتے رہنا
بِے نِیَازِ ہَر دُو عَالَم
oblivious of all the two-worlds
خَطا دو خَطا تِیسرْی خَط٘ا مادَر بَہ خَطا
ایک غلطی معاف نہیں ہوتی، بار بار کی غلطی کمینہ پن اور شرارت کی دلیل ہے
بَیَک کَرِشْمَہ دو کار
ایک تدبیر یا اقدام سے دو مقصدوں کا حصول
بِیگانَۂ دو عالَم
stranger to, unaware of the two worlds
دو بِیں
وہ شخص جسے ایک کے دو نظر آتے ہوں ، بھینگا ، احول .