تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"faasle" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"faasle" کے متعقلہ نتائج
فَصِیلَہ
نباتات یا حیوانات کی صنفی تقسیم جس مین کئی مشابہہ خاندان ایک بڑے گروہ کے تحت رکھے جاتے ہیں.
فَصْلَہ
(ہندسہ) نقطۂ تقاطع سے اس عمود کا فاصلہ جو دو علی القوائم خطوط میں سے کسی ایک پر ایک نقطے سے گرایا جائے.
رَعِیَّت واری فَیصَلَہ
settlement of land rents made with the cultivators themselves without the intervention of landlord
سِہ فَصْلَہ
وہ درخت یا کھیت جو سال تین تین مرتبہ پھل یا پیداوار دے، وہ کھیت جو تینوں فصلوں میں بویا جا سکے
وَسْطی فاصِلَہ
(عسکری) درمیانی فاصلہ جو دو متحارب گروہوں کے درمیان ہو (انگ :Middle Distance Ground) ۔
وُجُوہِ فَیصَلَہ
(قانون) عدالتی فیصلے کے عام وجوہ یا اصول جو مقدمے کے خاص حالات کے مدِّنظر اخذ کیے گئے ہوں ان کو اصول قانون کے مؤلفین عموما ًاس نام سے موسوم کرتے ہیں (انگ: Ratio Decidendi)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔