تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fikh" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"fikh" کے متعقلہ نتائج
فاخْتائیں
پنڈک، قمری، سُرخی مائل خاکستری رنگ کا کبوتر سے قدرے چھوٹا پرندہ جس کی گردن میں کالی دھاری ہوتی ہے، گانے کی تالوں میں سے ایک تال کا نام، عاشق
فَخْرِ کَونْ و مَکاں
پوری کائنات اور تمام مخلوقات کے لیے باعث فخر ؛ مراد : حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلّم .
فاخْتَہ اُڑانا
سوئے ہوئے بے تکلف دوست کے گال پر تومی ہوئی روئی رکھ کر یا پاؤں کی انگلیوں میں روئی اور کاغذ وغیرہ لگا کر جلانا جس سے وہ جاگ اٹھے، شرارت یا مذاق سے کسی کو ہلکی پھلکی سزا دینا، شرارت یا مذاق کے طور پر اچانک تھپڑ رسید کرنا
فَخْرِیَۃً پیشْکَش
ناز و افتخار کے ساتھ پیش کرنا یا سامنے لانا ، قابلِ فخر تخلیق یا کارکردگی ؛ وہ صنعت جو متعارف کروانے والے کے لیے باعث فخر ہو .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔