تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"garam" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"garam" کے متعقلہ نتائج
گِرَامی نامَہ
معزّز آدمی کا خط، کسی بزرگ اور محترم شخصیت کے خط کو تعظیماً لکھتے ہیں، بڑے آدمی کا خط، بزرگ کا خط، بڑے کا خط
گَرْم و سَرْد دیکْھنا
زمانے کی اونچ نیچ برداشت کرنا، بُرا بھلا وقت دیکھنا، زندگی کے تجربات سے گزرنا، تجربہ کار ہونا، گرم و سرد اُٹھانا
گَرْم سَرْد سَہْنا
حوادثِ زمانہ کا برداشت کرنا ، بُرے بھلے دِنوں کی آزمائش سے گزرنا ، بُرا بھلا وقت دیکھنا.
گَرْما زَدَگی
پرندوں کی ایک بیماری جس میں گرمی کے سبب جانور کثرت سے پانی پیتا ہے اور دوپہر کے وقت شدت کی کرب اور تڑپ ہوتی ہے ، شدت گرما کا اثر ، لُو لگنا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔