تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَجَل کا بازار گَرم ہونا" کے متعقلہ نتائج

اَجَل کا بازار گَرم ہونا

قتل عام ہونا، بہت لوگوں کا مرنا

نِزاع کا بازار گَرم ہونا

اختلاف، بحث و تکرار کی فضا پیدا ہونا، بحث مباحثے میں گرما گرمی ہونا

مَوت کا بازار گَرْم ہونا

قتل عام ہونا، کثرت سے اموات ہونا

مَوت کا بازار تیز ہونا

۔ کثرت سے موتیں واقع ہونے کی جگہ۔ ؎

لُٹَّس کا بازار گَرْم ہونا

کثرت سے لُوٹ مار ہونا، بہت چھینا جھپٹی ہونا، لُوٹ مار کا بازار گرم ہونا.

رِشْوَت کا بازار گَرْم ہونا

رِشْوَت سِتانی کا بازار گَرْم ہونا

لوگوں کا عام طور پر رِشوت لینا ، رِشوت کا زور ہونا

نَفسی نَفسی کا بازار گَرَم ہونا

نفسا نفسی ہونا ، افراتفری ہونا ، بہت خود غرضی ہونا ۔

سَر پَر اَجَل کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا

نَہَنْگِ اَجَل کا نِوالَہ ہونا

مرجانا۔

نِہَنْگِ اَجَل کا لُقمَہ ہونا

رک : نہنگ اجل کا شکار ہونا۔

شَمْشِیرِ اَجَل کا شِکار ہونا

مرنا

نِہَنْگِ اَجَل کا شِکار ہونا

مرجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَجَل کا بازار گَرم ہونا کے معانیدیکھیے

اَجَل کا بازار گَرم ہونا

ajal kaa baazaar garam honaaअजल का बाज़ार गरम होना

محاورہ

اَجَل کا بازار گَرم ہونا کے اردو معانی

  • قتل عام ہونا، بہت لوگوں کا مرنا

अजल का बाज़ार गरम होना के हिंदी अर्थ

  • बहुत लोगों का मरना, नरसंहार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَجَل کا بازار گَرم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَجَل کا بازار گَرم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words