تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gat-pat" کے متعقلہ نتائج

غَٹ پَٹ ہونا

گتھم گتھا ہو جانا، لپٹ جانا، گتھ جانا، بھڑ جانا

غَٹ پَٹ کَرنا

ملا دینا ، آمیز کر دینا ، گڈمڈ کرنا .

غَٹ پَٹ ہو جانا

گتھم گتھا ہو جانا ، لپٹ جانا ، گتھ جانا ، بِھڑ جانا .

گِٹْ پِٹ

انگریزی زبان کے لہجے اور اس کی بات چیت کی نقل نیز انگریزی زبان.

غِٹْ پِٹ

ایک دوسرے سے لپٹا ہوا، ہم آغوش، گتّھم گتّھا، گڈمڈ، خلط ملط

گِٹْ پِٹ پِٹ کَرنا

انگریزی بولنا ، انگریزی بولی کی نقل اُتارنا.

گُرُو بِنا گَت نَہِیں اَور شاہ بِنا پَت نَہیں

کوئی قابلیت اَور ہنر کے بغیر کامل نہیں ہو سکتا اور عزت و جاہ کے بغیر کوئی بادشاہ نہیں بن سکتا

گُٹ پُٹ ہو جانا

be mixed up with

گوٹ پِیٹنا

چوسر ، لوڈو وغیرہ کے کھیل میں کسی گوٹ (مہرہ) کو خارج یا ساقط قرار دے دینا.

دھیا پوت کے نہ گاتی، بلیا کے گاتی

اپنوں کو فائدہ نہ پہنچانا بلکہ غیروں کو فائدہ دینا، بیوی بچوں پر خرچ نہ کرنا آشنا پر خرچ کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone