تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِٹْ پِٹ" کے متعقلہ نتائج

گِٹْ پِٹ

انگریزی زبان کے لہجے اور اس کی بات چیت کی نقل نیز انگریزی زبان.

گِٹْ پِٹ پِٹ کَرنا

انگریزی بولنا ، انگریزی بولی کی نقل اُتارنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِٹْ پِٹ کے معانیدیکھیے

گِٹْ پِٹ

giT-piTगिट-पिट

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

گِٹْ پِٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • انگریزی زبان کے لہجے اور اس کی بات چیت کی نقل نیز انگریزی زبان.
  • (کنایۃً) ایسی بات جو سمجھ میں نہ آسکے ، نامانوس گفتگو.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

غِٹْ پِٹ

گِٹ پِٹ ، ان٘گریزی بول چال کی نقل .

English meaning of giT-piT

Noun, Feminine

  • fake English accent
  • frivolity
  • unintelligible speech

गिट-पिट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी के मुंह से निकलनेवाले ऐसे शब्द या बातें जो सहसा श्रोताओं की समझ में न आती हों
  • अर्थहीन शब्दावली
  • किसी के द्वारा व्यक्त ऐसे शब्द या बातें जो सहसा श्रोताओं की समझ में न आती हों।

گِٹْ پِٹ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِٹْ پِٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِٹْ پِٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words