تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"gha.diyo" کے متعقلہ نتائج

گَھڑِیوں

گھڑی (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ہے.

گَھڑیوں کَھڑے رَہنا

گھنٹوں کھڑے رہنا ، پہروں انتظار کرنا.

گَھڑائی

گھڑنے کی اجرت، زیور وغیرہ بنانے کی مزدوری

گُھوڑْیا

چھوٹی گھوڑی، گھڑیا

گُھڑْیا

چھوٹے قد کی گھوڑی

گُوہَڑْیا

وہ جگہ جہاں گندگی پھینکی جائے ، گوہ گڑا

غادِیَہ

प्रातःकाल का बादल, प्रातः- काल, सबेरा।

دو گَھڑِیا

دو گھنٹے کا عرصہ .

سونے سے گَھڑائی مَہْنگی

اصل قیمت سے بالائی خرچ زیادہ، اتنے کا مال نہیں جتنے درستی وغیرہ میں صرف ہو گئے، دمڑی کی بڑھیا ٹکا سر منڈوائی

گَھڑا گَھڑایا

ڈھلا ڈھلایا ، بنا بنایا، تیار شدہ.

بَھل گھوڑْیا

اچھے گھوڑے والا ، سوار ، گھڑ چڑھا.

چَو گَھڑِیا

چار گھڑی سے منسوب یا تعلق

چَو گَھڑِیَہ

چار گھڑی (رک) سے منسوب یا تعلق ؛ چار گھڑی کے وقفے سے بجنے والی نوبت یا چار نقاروں کی نوبت

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone