تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ghulne" کے متعقلہ نتائج

گُھلْنا

گُھل جانا، گداز ہونا

گھولنا

پانی یا کسی رقیق چیز میں کوئی چیز حل کرنا، گھلی ہوئی دھات

غُولْنی

غول (رک) کی تانیث، بھتنی

گھالْنا

ڈالنا

گُھلانا

گھسنا، رگڑنا، ضائع کرنا، گھٹانا.

گُھلْنا مِلْنا

باہم خوب مل جانا، ایک دوسرے میں حل ہوجانا، شامل ہو جانا

کَڑْواہَٹ گھولْنا

بدمزہ کرنا، ناگوار بنانا

دو دو کاغَذ گُھلْنا

فکر یا مرض سے دُبلا ہو جانا .

بات میں قَنْد گھولْنا

میٹھی میٹھی اور دلکش باتیں کرنا

قَنْد لَبوں سے گھولنا

شیریں سخنی کرنا، میٹھی میٹھی باتیں کرنا

نَقْش گھولنا

۔ تعویذ گھول کر پلاتے ہیں۔؎

شَہْد گھولْنا

شیریں گفتار ہونا، شیریں کلامی کرنا، میٹھے بول بولنا.

شَہْد گُھلْنا

شیریں زبان ہونا، میٹھی میٹھی باتیں ہونا

قَنْد گھولْنا

خوش گفتار ہونا، میٹھی میٹھی باتیں کرنا، شیریں سخن ہونا، نہایت دلچسپ گفتگو کرنا.

آنکھوں میں نِیند گُھلنا

نیند کا غلبہ ہونا، نہایت غنودگی ہونا

ہَڈِّیاں پَسلِیاں گُھلنا

انتہائی کمزوری یا بیماری کے سبب جسم کی ہڈیاں اور پسلیاں کمزور ہو جانا۔

دِل ہی دِل میں گُھلْنا

اندر ہی اندر کڑھنا ، رنج و غم ظا ہر نہ ہونے دینا ، جی مارنا .

جان سَہْموں میں گُھلْنا

رک : جان ست ہی ست پر ہونا.

نَشے میں گُھلنا

رک : نشے میں ڈوبنا ۔

غَم میں گُھلْنا

فکروپریشانی میں مُبتلا ہونا ، غموں کے باعث نحیف وناتواں ہونا .

مُنہ میں مِٹھاس گُھلنا

طبیعت ہشاش بشاش ہونا ، جی خوش ہونا ۔

رَنگ میں گُھلْنا

رن٘گ میں شامل ہونا ، ایک ہی طرز اختیار کرنا .

صابُن سا مُنھ میں گُھلْنا

مُن٘ھ سیٹھا اور بے مزہ ہونا ، پھیکا پھیکا اور بد ذائقہ مُن٘ھ ہونا

صابُن سا مُنہ میں گُھلْنا

منہ کا مزا میٹھا ہونا

ہَڈِّیاں گُھلنا

حال پتلا ہو جانا ،مضمحل ہونا نیز بہت بوڑھا ہو جانا ، ہڈیاں تک گِھس جانا ۔

مِٹّی کی طَرَح گُھلنا

ضائع ہونا ، برباد ہونا

فِکْر میں گُھلْنا

غم یا اندیشے سے نڈھال ہونا.

گھولْوا گھولْنا

کسی معاملے میں دیرلگانا ، ڈھیل کرنا ؛ مختلف چیزوں یا حالتوں کو ٖگڈمڈ کر کے ایک نئی شکل دینا .

شَکَر گھولْنا

میٹھی میٹھی باتیں کرنا ، شیریں سخنی سے کام لینا.

بَدَن گُھلْنا

ضعف وغیرہ سے دبلا ہوجانا ، کھال اور ہڈیاں رہ جانا ، جسم سے گوشت کا نرم ہو کر لٹک پڑنا .

گُھلْوا گھولْنا

۔(عو) ۱۔رقیق بنانا۔ گھول کر پتلا بنانا۔ ۲۔افیون کو پانی میں حل کرنا۔ ۳۔کسی معاملے میں دیر لگانا۔ ڈھیل کرنا۔

نَشَہ گھولنا

کوئی نشہ آور چیز جیسے بھنگ وغیرہ کسی رقیق شے میں حل کرنا یا گھوٹنا ۔

زَہْر گھولْنا

فتنہ انگیزی سے کام لینا ، ناگوار باتیں کرنا ، منافرت پیدا کرنا.

رَنگ گھولْنا

خوشیاں دینا ؛ حُسن پیدا کرنا .

زَہْر گُھلْنا

کسی بات یا معاملے میں ناخوشگواری یا بدمزگی پیدا ہونا

نَغْمَہ گھولنا

اچھے نغمے سنانا ؛ سریلی آواز یا سُریلاپن پیدا کرنا ۔

بَھنگ گُھلْنا

بھنگ کا کھرل ہونا یا پسنا، بھنگ کے پتوں کو پیس کر پینے کے قابل بنانا

بتاشا سا گُھلنا

fade away rapidly, become a shadow

غَم سے گُھلنا

غم کی وجہ سے دبلا یا بیمار ہونا

پانی میں گھولْنا

پانی ملانا ، پانی میں حل کرنا ۔

بَتاسے کی طَرَح گُھلنا

اس طرح دب جانا یا بے نشان ہو جانا جیسے پانی میں بلبلہ، دفعۃً نہایت دبلا ہو جانا، یکا یک حال ردی ہو جانا

آنکھوں میں سُرْمَہ گُھلْنا

آنکھوں میں سرمہ گھلانا کا لازم

لَہُو کو پانی میں گھولْنا

خون کو پانی میں ملانا ، خون کو پتلا کرنا نیز غصّہ کم کرنا ، غصّہ برداشت کرنا .

اَفْیُون گھولْنا

استعمال کے لیے افیون کو پانی میں حل کرنا

سَتُّو گھولْنا

بے فائدہ یا فضل اور بیہودہ گفتگو کرنا .

بَرْف گُھلنا

ice to melt

اَفْیُون گُھلْنا

افیون گھولنا کا لازم

ہَڈّی گُھلنا

بیماری میں ہڈی کا کھوکھلا یا کمزور ہوجانا

تُھوک کے سَتُّو گھولْنا

کچا یا بُودا کام کرنا ، کمزور یا ناپائیدار چیز بنانا .

رَس گھولْنا

لُطف پیدا کر دینا ، تازگی بخشنا ، دل آویزی پیدا کرنا.

نَبات گھولْنا

۔ مصری کو پانی میں حل کرنا ، شربت بنانا ۔

جان گُھلْنا

جان گھلانا (رک) کا لازم.

اَثَر گُھلنا

کسی سبب سے پیدا شدہ کیفیت کا پورے شباب پر ہونا .

تَن گُھلنا

۔لاغر ہونا۔ دُبلا ہوجانا۔

کاجَل گُھلْنا

کاجل گھلانا کا لازم

مِٹھاس گھولْنا

اچھا تاثر دینا یا پیدا کرنا

بِس گھولْنا

فتنہ و فساد کی باتیں کرنا ، کسی کے خلاف برائی پھیلانا.

کَلی گُھلنا

غنچہ کا شگفتہ ہونا

مِٹھاس گُھلْنا

سکون و اطمنان ہونا

اَمْرِت رَس گھولنا

بہت خاطر تواضع کرنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone