تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھلْنا" کے متعقلہ نتائج

گُھلْنا

گُھل جانا، گداز ہونا

گُھلْنا مِلْنا

باہم خوب مل جانا، ایک دوسرے میں حل ہوجانا، شامل ہو جانا

زَہْر گُھلْنا

کسی بات یا معاملے میں ناخوشگواری یا بدمزگی پیدا ہونا.

شَہْد گُھلْنا

شیریں زبان ہونا، میٹھی میٹھی باتیں ہونا

دِل ہی دِل میں گُھلْنا

اندر ہی اندر کڑھنا ، رنج و غم ظا ہر نہ ہونے دینا ، جی مارنا .

جان سَہْموں میں گُھلْنا

رک : جان ست ہی ست پر ہونا.

جان گُھلْنا

جان گھلانا (رک) کا لازم.

بَدَن گُھلْنا

ضعف وغیرہ سے دبلا ہوجانا ، کھال اور ہڈیاں رہ جانا ، جسم سے گوشت کا نرم ہو کر لٹک پڑنا .

جِسْم گُھلْنا

رک : بدن گھلنا، دھیرے دھیرے طاقت زائل ہونا، کھال اور ہڈیاں رہ جانا.

رُلْنا گُھلْنا

قریبِ مرگ ہونا ، رُلنا ، ختم ہو جانا ، نیست و نابود ہو جانا .

کاجَل گُھلْنا

کاجل گھلانا (رک) کا لازم ، آنکھوں میں کاجل کی سلائی پھرنا .

مِٹھاس گُھلْنا

سکون و اطمنان ہونا

بَھنگ گُھلْنا

(رک) بھن٘گ گھٹنا .

اَفْیُون گُھلْنا

افیون گھولنا کا لازم

آنکھوں میں سُرْمَہ گُھلْنا

آنکھوں میں سرمہ گھلانا کا لازم

غَم میں گُھلْنا

فکروپریشانی میں مُبتلا ہونا ، غموں کے باعث نحیف وناتواں ہونا .

رَنگ میں گُھلْنا

رن٘گ میں شامل ہونا ، ایک ہی طرز اختیار کرنا .

فِکْر میں گُھلْنا

غم یا اندیشے سے نڈھال ہونا.

دو دو کاغَذ گُھلْنا

فکر یا مرض سے دُبلا ہو جانا .

صابُن سا مُنھ میں گُھلْنا

مُن٘ھ سیٹھا اور بے مزہ ہونا ، پھیکا پھیکا اور بد ذائقہ مُن٘ھ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھلْنا کے معانیدیکھیے

گُھلْنا

ghulnaaघुलना

اصل: ہندی

وزن : 22

گُھلْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • گُھل جانا، گداز ہونا
  • حل ہونا، تحلیل ہونا، نہایت آمیز ہونا
  • جذب و پیوست ہونا
  • پتلا پڑ جانا، رقیق ہوجانا
  • رقیق ہو کر بہہ نکلنا
  • فکر، غم یا بیماری میں کمزوری ہوجانا، لاغر ہونا، دُبلا ہونا
  • پلپلا ہونا، نرم پڑنا، ملائم ہونا
  • گُھل مِل جانا، مِل جانا، مِلنا جُلنا، محبت پیار رکھنا
  • سرمہ یا کاجل اچی طرح لگنا، آرائش اور زیبایش کی غرض سے کاجل یا سرمہ لگانا
  • گزرنا، بیت جانا نیز ضائع ہونا
  • جاتا رہنا، برابر ہونا، خطاب کا گھلنا
  • خستہ ہونا، خراب ہونا، کہنہ ہونا، پرانا ہونا، بوسیدہ ہونا
  • کُشتی لڑنا، جھگڑا کرنا، دنگا فساد کرنا

شعر

English meaning of ghulnaa

Intransitive verb

  • become mellow, become lean
  • melt, dissolve, languish, dilute
  • shed flesh, pine away, waste away (due to grief or sickness)
  • pass, end
  • to become old, worn out
  • to fight, to riot

घुलना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • आँच आदि की सहायता से गलकर, नरम होकर. या मुलायम पड़कर तरल पदार्थ में मिल जाना। जैसे-दाल जरा और घुलने दो।
  • किसी कड़ी या ठोस चीज़ का तरल पदार्थ में गलकर अच्छी तरह मिल जाना। जल के संयोग से संयोजक अणुओं का अलग-अलग होना। जैसे-दूध या पानी में चीनी घुलना।
  • पिघल जाना, नर्म पड़ना, द्रव्य बनना
  • किसी वस्तु में पिघलकर मिल जाना
  • गलना
  • किसी के साथ या किसी में ख़ूब अच्छी तरह मिल जाना
  • किसी रोग, शोक या बुढ़ापे के कारण दुर्बल या क्षीण हो जाना।

گُھلْنا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words