تلاش شدہ نتائج
"gulaabo.n" کے متعقلہ نتائج
غالِباً
بہت ممکن ہے، قوی گمان ہے، شاید
گُلبَن
پھولوں کا جنگل، جہاں پھول دار درختوں کی کثرت ہو، باغ، چمن، پھلواری، گلستاں
گُلبُن
گلاب کا پودا، سرخ گلاب، درخت گل
گَلّہ بان
گلّے کا نگران و نگہبان، چرواہا، بھیڑ بکریاں وغیرہ چرانے والا، گڈریا
گُلِ بَنَفْشَہ
بنفشہ کا پھول جو ہلکا نیلا یا اودے رنگ کا ہوتا ہے اور بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے
گولی بننا
کسی چیز کا مدور شکل میں بننا
گَلے بَندْھنا
ذمے پڑنا، بِلا خواہش کسی چیز کا ذمہ دار ٹھہرنا یا سر پڑنا، حوالہ ہونا، سپرد ہونا
گَلا بَندْھنا
قرضدار ہونا، ذمہ دار ہونا
گَلا باندْھنا
پکڑا جانا، الزام لگنا، مفت میں بدنام ہونا
گَلے بانْدْھنا
ذمہ ڈالنا، بِلا خواہش کسی چیز کا ذمہ دار ٹھہرنا، حوالے کرنا، سپرد کرنا
گَلا بَندھانا
قرض لینا، مقروض ہونا، اپنے تئیں ذمہ داریا جواب دہ بنانا
گَلا بَنْد
بند گلے کی صدری ، سینے بند ، بنڈی.
گُل بَندْھنا
لکڑی وغیرہ کا خوب سلگ جانا، چراغ کی بتی کا خوب جل جانا
گُل باندْھنا
توڑے دار بندوق یا چراغ کی بتّی وغیرہ کے سرے کو جلا کر گُل بنا لینا تا کہ عین وقت پر آسانی سے اسے روشن کیا جا سکے .
گُلابی اَنکْھڑِیاں
آن٘کھیں جو خمار سے گلابی رنگ کی ہو جائیں ، مخمور آنکھیں ، متوالی آنکھیں.
گل بندھ جانا
چراغ کی بتی کے سرے کا خوب جل جانا
غول باندْھنا
مجمع کرنا ، ٹولی بنانا ، جمگھٹا لگانا.
گُل بانْگِ اَذاں
صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار
گُل بَنْد
(نباتیات) جسم کے حصّوں کا گلاب نُما گچّھا، گلاب کا نشان
گالے بَنانا
۔(ھ) مونث۱۔ دشنام۔ بدزبانی۲۔ہندوستان میںکسن اورجوان کو ماں بہن کی گالی ۔بوڑھے کوبیٹی کی گالی دیتے ہیں۳۔پتّھر کاپیالہ نما ظرف جسکو زمین میںگاڑتے اور اس میں کوئی چیز رکھ کر موسل سے کوٹتے ہیں۔
گولَہ بَنْدی
ڈول یا ڈھار بنانے کا عمل .
غول بَنْدی
رک : غول باندھنا ، بھیڑ لگانا.
گولی بَنانا
کسی چیز کو مدور شکل میں بنانا
گُلُوبَنْد
عموماً اونی یا ریشمین پٹکا جو مرد سردیوں میں گلے میں ڈالتے ہیں بعض سر پر بھی لپیٹ لیتے ہیں، مفلر
گِل بَنْدی
(معماری) تیار کی ہوئی چکنی مٹی سے درزیں وغیرہ بند کرنے کا عمل .
گلی باندھنا
ڈھیلا یا گولی سی بن جانا، ڈلا بننا
گُلاب نُما
گلاب جیسا ، گلاب کی شکل کا ، گلاب کی مانند.
گُلوب نُما
گلوب سے مشابہ، گول، کروی (Globularis): جینس کلوریلا (Chlorella)
گُلاب نِیر
عرقِ گلاب ، گلاب کے پھولوں کا عرق.
گُلْبانگ
چہکار، پھول جیسی نرم و لطیف آواز، بُلبل کے چہکنے کی آواز ، بُلبل کی چہکار ، صوتِ ہزار، دل خوش کن آواز
گُلّی بَندْھنا
ڈلا بندھنا، مٹی کا جم کر ڈلا بننا
گَل بانہی
گلے میں ہاتھ ڈال کر بھینچنے اور پیار کرنے کا عمل .
گَلّہ بانی
بھیڑ بکریاں چرانے کا کام، ریوڑ ہان٘کنا، گلّہ بانی کا کام یا پیشہ
گُلابی آنْکھیں
آن٘کھیں جو خمار سے گلابی رنگ کی ہو جائیں ، مخمور آنکھیں ، متوالی آنکھیں.