تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَلے بانْدْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَلے بانْدْھنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
گَلے بانْدْھنا کے اردو معانی
- ذمہ ڈالنا، بِلا خواہش کسی چیز کا ذمہ دار ٹھہرنا، حوالے کرنا، سپرد کرنا
- کسی شخص کو کوئی چیز زبردستی دینا
- زبردستی نکاح کر دینا
- مناکحت ہونا
English meaning of gale baa.ndhnaa
- foist on
- marry (someone) against his/her wishes
गले बाँधना के हिंदी अर्थ
- ज़िम्मा डालना, बिना इच्छा किसी चीज़ का ज़िम्मेदार ठहरना, हवाले करना, सौंपना
- किसी व्यक्ति को कोई चीज़ ज़बरदस्ती देना
- ज़बरदस्ती शादी कर देना
- परस्पर विवाह होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَلے بانْدْھنا)
گَلے بانْدْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔