تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gulna" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"gulna" کے متعقلہ نتائج
گُلنار
ایک درخت جو انار سے مشابہ ہوتا ہے اور اس میں بڑے بڑے پھولوں کو سوا جو گلاب کی مانند ہوتے ہیں پھل نہیں لگتا، اسے گلنار فارسی بھی کہتے ہیں، انار کا پھول، گلنار کی کلی
گول ناکا
(سوئی سازی) سوئی میں تاگا ڈالنے کا گول نقطے کی مانند سُوراخ ، کٹواں ناکا یا چرواں ناکا کے مقابل جو لمبا سوراخ ہوتا ہے.
اَڑھائی چاوَل گَلانا
سب سے الگ رائے رکھنا، بالکل کھراپن اختیار کرنا، اکھڑ مزاجی کے باعث کسی کے ساتھ متفق نہ ہونا
اَپْنے اَڑھائی چاوَل گَلانا
دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا
اَپْنے ڈھائی چاوَل اَلَگ گَلانا
دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا
مُرغی گَلانا
مرغی کا گوشت گلانا ؛ اپنا مطلب حاصل کرنے کے لیے کسی کو آمادہ یا راضی کرنے کی کوشش کرنا ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔