تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلنار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلنار کے معانیدیکھیے
گُلنار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک درخت جو انار سے مشابہ ہوتا ہے اور اس میں بڑے بڑے پھولوں کو سوا جو گلاب کی مانند ہوتے ہیں پھل نہیں لگتا، اسے گلنار فارسی بھی کہتے ہیں، انار کا پھول، گلنار کی کلی
- سرخ شوخ رنگ، ارغوانی رنگ، انار کے پھولوں کا سا
- (کنایۃً) سرخ شوخ رنگ رکھنے والا
شعر
خفا ہونا ذرا سی بات پر تلوار ہو جانا
مگر پھر خود بہ خود وہ آپ کا گلنار ہو جانا
آئینہ تجھے دیکھ کے گل نار ہوا تھا
شاید تری آنکھوں نے وہ رنگت نہیں دیکھی
ساعت دید کہ عارض ہیں گلابی اب تک
اولیں لمحوں کے گلنار حجابوں کی طرح
English meaning of gulnaar
Noun, Masculine
- pomegranate flower
- scarlet colour, scarlet
गुलनार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अनार का फूल, गुले अनार, अनार की एक प्रजाति, जिसमें फल नहीं आता और जिसके फूल का दवा में प्रयोग होता है
- तीखा लाल रंग, अनार के फुलों का सा
- (सांकेतिक) तेज़ लाल रंग रखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلنار)
گُلنار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔