تلاش شدہ نتائج
"haafize" کے متعقلہ نتائج
حافِظَہ
وہ قوت جو حواسِ ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکتھی ہے، یاد رکھنے کی قوّت، یادداشت، یاد
حافِظِ قُرْآن
وہ شخص جس نے قرآن شریف حفظ کیا ہو
حافِظِ حَدِیث
(حدیث) وہ شخص جس کا علم ایک لاکھ حدیثوں پر محیط ہو .
حافِظِ بَرْحَق
رک : حافِظِ حقیقی ، خداے تعالیٰ.
حافِظِ حَقِیقی
اصلی محافظ، اصلی نگہبان، خدائے تعالیٰ مراد ہے
حافِظَہ تیز کَرنے کی تَدابِیر
حافِظَہ اَچّھا ہونا
یادداشت قوی ہونا ، یاد رکھنے کی قوّت زیادہ ہونا.
حافِظَہ کَمْزور ہونا
یادداشت خراب ہونا ، کچھ یاد نہ رہنا ، بھول جانے کی عادت ہونا.
حافِظَہ میں رَکْھنا
دھیان میں رکھنا، یاد رکھنا، ذہن میں محفوظ کر لینا
حافِظَہ کا کَچّا
وہ شخص جس کا حافظہ کمزور ہو
حافِظَہ کُنْد ہونا
be very forgetful, have a bad memory
حافِظی
حافظہ (رک) سے منسوب یا متعلق . حافظے میں موجود.
حَفَظَہ
حفاظت کرنے والے فرشتے ؛ انسان کے اعمال لکھنے والے فرشتے
حافِظَہ جَاگْنا
یادداشت لوٹ آنا ، یاد آ جانا.
حافِظَہ جاگ اُٹھنا
یادداشت لوٹ آنا ، یاد آ جانا.
حافِظَہ خَراب ہونا
be very forgetful, have a bad memory
حافِظَۂ عَظِیمَہ
کائنات کے پیچھے کارفرما نامعلوم قوت کی مفروضہ کلّی معلومات.
دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد
جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.
دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد
جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.
قُوَّتِ حافِظَہ
یاد رکھنے والی قوت، دماغ کا وہ حصہ جہاں مشاہدات مرتسم و محفوظ رہتے ہیں اور بوقت ضرورت یاد آجاتے ہیں، یادداشت
مُمِدِّ حافِظَہ
حافظے کی مددگار ، معاون یاد داشت ، حافظے کو متحرک کرنے والا ۔
ضُعْفِ حافِظَہ
وہ، جس کو بات زیادہ دیر تک یاد نہ رہے
حِسِّ حافِظَہ
حافظے کی قوّت ، یاد رکھنے کی قوّت ، ذہن میں محفوظ کرلینے کی طاقت .