تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حافِظَہ" کے متعقلہ نتائج

حافِظَہ

وہ قوت جو حواسِ ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکتھی ہے، یاد رکھنے کی قوّت، یادداشت، یاد

حافِظَہ جَاگْنا

یادداشت لوٹ آنا ، یاد آ جانا.

حافِظَہ جاگ اُٹھنا

یادداشت لوٹ آنا ، یاد آ جانا.

حافِظَہ خَراب ہونا

حافِظَہ تیز ہونا

رک : حافظہ اچھا ہونا.

حافِظَہ کَمْزور ہونا

یادداشت خراب ہونا ، کچھ یاد نہ رہنا ، بھول جانے کی عادت ہونا.

حافِظَہ کا کَچّا

وہ شخص جس کا حافظہ کمزور ہو

حافِظَہ میں رَکْھنا

دھیان میں رکھنا، یاد رکھنا، ذہن میں محفوظ کر لینا

حافِظَہ کُنْد ہونا

حافِظَۂ عَظِیمَہ

کائنات کے پیچھے کارفرما نامعلوم قوت کی مفروضہ کلّی معلومات.

حافِظَہ اَچّھا ہونا

یادداشت قوی ہونا ، یاد رکھنے کی قوّت زیادہ ہونا.

حافِظَہ تیز کَرنے کا فَن

حافِظَہ تیز کَرنے کی تَدابِیر

ضُعْفِ حافِظَہ

وہ، جس کو بات زیادہ دیر تک یاد نہ رہے

حِسِّ حافِظَہ

حافظے کی قوّت ، یاد رکھنے کی قوّت ، ذہن میں محفوظ کرلینے کی طاقت .

مُمِدِّ حافِظَہ

حافظے کی مددگار ، معاون یاد داشت ، حافظے کو متحرک کرنے والا ۔

قُوَّتِ حافِظَہ

یاد رکھنے والی قوت، دماغ کا وہ حصہ جہاں مشاہدات مرتسم و محفوظ رہتے ہیں اور بوقت ضرورت یاد آجاتے ہیں، یادداشت

دَروغ گو را حافِظَہ نَمی باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

دَروغ گو را حافِظَہ نَہ باشَد

جھوٹے کا حافظہ درست نہیں ہوتا ، اسے یاد نہیں رہتا کہ پہلے کیا کہا ہے اور اب کیا کیا کہہ رہا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں حافِظَہ کے معانیدیکھیے

حافِظَہ

haafizaहाफ़िज़ा

اصل: عربی

وزن : 212

مادہ: حِفْظ

دیکھیے: حافِظ

اشتقاق: حَفِظَ

حافِظَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ قوت جو حواسِ ظاہری و باطنی کے افعال کو دماغ میں محفوظ رکتھی ہے، یاد رکھنے کی قوّت، یادداشت، یاد

    مثال - بڑھاپے میں حافظہ کام نہیں دیتا ہے

  • عربی میں حافظت تھا فارسیوں نے حافظہ کرلیا

صفت، مؤنث

  • حافظ کی تانیث، وہ عورت یا لڑکی جس نے قرآن حفظ کیا ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of haafiza

Noun, Masculine

  • the retentive faculty of the mind, good memory, good memory, memory

    Example - Budhape mein hafiza kaam nahin deta hai

Adjective, Feminine

  • woman or girl who has memorized the Qur'an by heart

हाफ़िज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्मरण शक्ति, याददाश्त

    उदाहरण - बुढ़ापे में हाफ़िज़ा काम नहीं देता है

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • औरत या लड़की जिसे कुरान कंठ हो

حافِظَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حافِظَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حافِظَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words