تلاش شدہ نتائج
"hakiimo.n" کے متعقلہ نتائج
حُکْماً
جبراً، زبردستی، ازروئے حُکم
حق میں
لئے، واسطے، بارے میں، باب میں، نسبت میں
حَق مانْنا
حق تسلیم کرنا ؛ دوسروں کے استحقاق کو جائز ٹھہرانا
حاکِم نَِشِین
حاکم کے بیٹھنے کی جگہ، وہ شہر یا مقام جہاں حاکم یا والی رہتا ہو، دارالحکومت.
حُکْم اَنْداز
کہہ کر صحیح نشانہ لگانے والا، وہ کامل تیر انداز جس کا نشانہ خطا نہ کرے، ماہر بندوقچی
حُکْم ناجائِز رَکْھنا
(کسی کے) حُکم یا فیصلے کو رد یا منسوخ کرنا
حَکِیمانَہ
حکمت آمیز، عالمانہ، عاقلانہ
حاکِمانَہ
حاکم کے مانند، حاکم کی طرح، حاکم جیسا، تحکَمانہ
حَق میں پِس ہونا
۔کسی کے واسطے برائی کرنا۔ ؎
حَق میں زَہْر ہونا
کسی چیز کا کسی کے لیے نقصان دہ ہونا
حُکْمِ ناطِق
قطعی حکم، حکمِ قطعی، حکم اخیر، آخری فیصلہ، حکم نامہ
حُکْم اَنْدازی
حکم انداز کا اسم کیفیت، ٹھیک نشانہ مارنا
حُکْم نامَہ
کاغذ جس پر فرمان لکھا ہوا ہو، سرکاری فرمان، تحریری حکم، پروانہ، وہ حکم جو جج کی طرف سے لکھا جائے
حُکْم نامَۂ گِرَفتاری
حکم جو پولیس افسر کسی شخص کی گرفتاری کے لئے جاری کرے
ہَڑی مانِیَہ
زمین جو حاکم کے لیے عمدہ قلعہ تیار کرنے والے کو عطا کی جاتی تھی
حَق میں کانٹے بونا
کسی کے ساتھ کوئی برائی کرنا ؛ کسی کو نقصان پہن٘چانے کی کارروائی کرنا
حُکْم میں رَہْنا
فرماں برداری کرنا ، مطیع ہونا ؛ قابو میں رہنا ، کہنا ماننا
حُکْم میں ہونا
تابعء فرمان ہونا ، مطیع ہونا
حُکْم نامَۂ طَلَبی
حَکم جو پولیس افسر کسی شخص کی طلبی کے لیے جاری کرے
حُکْم آنْکھوں پَر
ارشاد دل و جان سے منظور ہے ، فرمان بہت خوشی کے ساتھ قبول ہے
حُکْم نامَۂ گِرِفْتاری
حُکم جو کسی شخص کی گرفتاری کے لیے جاری ہو
اَلحاکِمِین
باری تعالیٰ ، خداوند عالم (وصفی نام کے طور پر مستعمل) .
اَحْکَمُ الْحاکِمِین
سب (دنیاوی و دینی) حاکموں پر حکمراں اور ذی اقتدار، جس کا حکم ہر حاکم کے حکم پر فائق اور غالب ہے (خدائے تعالیٰ کے لیے مستعمل)
حُکْم نِشانی بِہِشْت کی جو مانگے سو پائے
بہشت میں جو خواہش ہوگی ملے گا ؛ حکومت نشان پسندیدگی ہے جو مانگے مل جاتا ہے
ظَرافَتِ بِسْیار ہُنَر نَدِیماں اَسْت و عَیبِ حَکِیماں
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) بہت زیادہ ہنسی دل لگی مصاحبوں کے لیے ہنر ہے اور عالموں کے لیے عیب