تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hamne" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"hamne" کے متعقلہ نتائج
حَومانَہ
ایک روئیدگی ہے جس کا قد ایک گز کے برابر ہوتا ہے ، شاخیں اس کی پتلی اور سیاہ ہوتی ہیں ، پتّوں کی وضع بِسکھہڑے کے پتّوں کی سی ہوتی ہے جس کی ہر چھوٹی سی ٹہنی میں تین تین پتّے لگتے ہیں ، پُھول اس کا فرفیری یعنی نیلا ہوتا ہے جس میں کسوم کی سی خُوشبو ہوتی ہے ، پیچ چپٹا ہوتا ہے اور اس پر رواں ہوتا ہے ، جڑ اس کی لمبی اور سخت ہوتی ہے ، طریفلن ، سہنس گوئی
ہم نے بھی تمہاری آنکھیں دیکھی ہیں
ہم بھی تمہاری طرح ہوشیار ہیں، اپنی بھی تعریف اور مخاطب کی بھی تعریف اور خوشامد
ہَم نے لِیا تُم لِیجِیو ، راہ راہ جانے دِیجِیو
ہم نے فائدہ اُٹھایا تم بھی فائدہ اُٹھاؤ مگر ہمارا نقصان نہ کرو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔