تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hukm-e-aakhrii" کے متعقلہ نتائج

خَلْق خُدا کی حُکْم بادْشاہ کا

لوگ تو خدا کے ہوتے ہیں لیکن بادشاہ کا حکم مانتے ہیں

حاکِم کی اَگاڑی اَور گھوڑے کی پِچھاڑی نَہ کَھڑا ہو

دونوں طرح سخت نقصان ہوتا ہے.

بُرا حاکِم، خُدا کا غَضَب

خدا جب لوگوں کو سزا دینا چاہتا ہے تو جابر حکمراں بھیج دیتا ہے جس کے ہاتھوں وہ اپنے کیفر کردار کو پہنْچتے ہیں

بُرا حَکِیم خُدا کا غَضَب

اگر معالج اچھا اور تجربہ کار نہ ہو تو بیمار کے لیے موت ہے

حکم آخری

آخری فیصلہ، حکم نامہ

پَتّا بھی بے حُکْمِ خُدا نَہِیں ہِلْتا

کوئی کام بغیر خدا کی مرضی کے نہیں ہوتا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone