تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُرا حَکِیم خُدا کا غَضَب" کے متعقلہ نتائج

بُرا حَکِیم خُدا کا غَضَب

اگر معالج اچھا اور تجربہ کار نہ ہو تو بیمار کے لیے موت ہے .

غَضَب خُدا کا نازِل ہونا

خدا کا قہر اترنا، سخت مصیبت آنا

خُدا کا غَضَب نازِل ہونا

مصیبت میں پڑنا ، تباہ و برباد ہونا.

بُرا حاکِم، خُدا کا غَضَب

خدا جب لوگوں کو سزا دینا چاہتا ہے تو جابر حکمراں بھیج دیتا ہے جس کے ہاتھوں وہ اپنے کیفر کردار کو پہنْچتے ہیں

خُدا کا غَضَب

مصیبت، اللہ کی طرف سے آئی ہوئی تکلیف، آفت آسمانی

غَضَب خُدا کا

اظہار حیرت و استعجاب کے لیے .

خُدا کا غَضَب ٹُوٹْنا

اللہ کی ناراضگی ظاہر ہونا ، کام بگڑنا ، پریشانی ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بُرا حَکِیم خُدا کا غَضَب کے معانیدیکھیے

بُرا حَکِیم خُدا کا غَضَب

buraa hakiim KHudaa kaa Gazabबुरा हकीम ख़ुदा का ग़ज़ब

بُرا حَکِیم خُدا کا غَضَب کے اردو معانی

قول

  • اگر معالج اچھا اور تجربہ کار نہ ہو تو بیمار کے لیے موت ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بُرا حَکِیم خُدا کا غَضَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

بُرا حَکِیم خُدا کا غَضَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words