تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"humnawa" کے متعقلہ نتائج

ہَم نَوا

ہم آواز نیز ہم خیال، متفق الرَّائے

ہُما نَوا

ایک ہی انداز کی شاعری کرنے والا ، شاعرانہ انداز اور تخیل میں ہم رنگ یا ہمسر ۔

ہَم نَوائی

ہم آواز ہونے کی کیفیت، ہم آہنگی

ہُما نَوائی

متفق یا حامی ہونے کی صورت حال ۔

ہُما نَوا بَنانا

ہم آواز بنانا ، ہم خیال بنانا ، لالچ دے کر یا بہلا پھسلا کر اپنی طرف کرلینا ۔

ہُما نَوائی کَرنا

آواز سے آواز ملانا ؛ ساتھ دینا ، دوستی کا ثبوت دینا ؛ (فائدے کی خاطر کسی کی) ہاں میں ہاں ملانا ؛ حمایت کرنا ۔

ہُما نَوائی مِلنا

ہم آہنگی کا پایا جانا ؛ فکر و خیال کی یکسانیت میسر آنا ؛ متفق الرائے ہونے کی صورت حال ملنا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone