تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"iRRj" کے متعقلہ نتائج

اُدْراج

کانوں میں پہننے کا ایک طلائی زیور جس کا رخ رخساروں کی طرف رہتا ہے

اِدْراج

خلط ملط کیے جانے یا ایک کو دوسرے میں ملا دینے کا عمل جس سے اصل شے خصوصاً مفہوم مشتبہ ہوجائے، خلط مبحث

اَدْراج

راہیں ، درجے ، سیڑھیاں.

اَلرَّزّاق

(لفظاََ) روزی دینے والا، (مراداََ) خداے تعالیٰ کا ایک نام

odd-job man

ادِھر ادُھر کا ہنگامی کام یا روزگار کرنے والا۔.

اَدْراجی

اد : اج (رک) سے منسوب : راستے کا ؛ درجات یا سیڑھیوں کا.

اِدارَجات

ادارہ (رک) کی جمع.

اَرَّہ زَباں

تند زبان جس کی زبان آرے کی طرح تیز چلتی ہو (وضع اصطلاحات ، ۲۷۴).

odd job

خوردہ کام،معمول سے ہٹا ہوا ہنگامی مشغلہ۔.

اُردُوئے ظَفَر قَریں

mughal royel camp

اِدَّعائے ضَبْطِ غَم

determination to control one's sorrow

عَددِ ذاتی

(ریاضی) عدد وصفی مثلاً: ایک، دو، تین وغیرہ بہ امتیاز عددِ ترتیبی جیسے پہلا، دوسرا یا تیسرا وغیرہ، وہ ہندسہ جو ایک مجموعے میں اکائیوں کی عدد ظاہر کرتا ہے لیکن ہر اکائی کا وہ ترتیبی مقام نہیں بناتا جو اسے ترتیب سے رکھی گئی اکائیوں کے مجموعے میں حاصل ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone