تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِدْراج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِدْراج کے معانیدیکھیے
اِدْراج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خلط ملط کیے جانے یا ایک کو دوسرے میں ملا دینے کا عمل جس سے اصل شے خصوصاً مفہوم مشتبہ ہوجائے، خلط مبحث
- (حدیث) متن حدیث میں اپنے راوی کی بجائے اس سے اوپر کے راوی کا نام لینا اور لفظ ایسا اختیار کرنا جس سے سماع کا احتمال ہو
- (طبعیات) الحاق
English meaning of idraaj
Noun, Masculine
- act of inserting one thing in another, mixing together, folding up or together
- interpolation
- inclosing
इद्राज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- परस्पर लिपटना।।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِدْراج)
اِدْراج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔