تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ijw" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"ijw" کے متعقلہ نتائج
اَجْوائِن دیسی
زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک بیج، رنگ بھورا سیاہی مائل، بوتیز انیسون سے مشابہ جو دوا میں، نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے۔
اَجْوائن
ایک قسم کا پودا جس کا خوشبودار بیج زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا، رنگ بھورا سیاہی مائل، بو تیز، انیسُون سے مشابہ دوا میں نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے
اَذْواق
طبیعتوں کے فطری جھکاؤ ، رجعانات اور دلچسپیاں ، قدرتی ذوق شوق ؛ مذاق سلیم کے حاصل شدہ حظ اور لذتیں.
اَجْوانی
چھ دوائیں جو زچہ کو وضع حمل کے بعد جوش دے کر پلاتے ہیں، اجوائن، سونٹھ، خشک میووں، گھی اور شکر وغیرہ کا حریرہ جو زچہ کو پلایا جاتا ہے، اچھوانی
اَجوائِنِ خُراسانی
میتھی کے بیج سے مشابہ ایک تخم جو سیاہ، سفید یا سرخ رنگ کا ہوتا ہے (سیاہ ایک طرح کا زہر ہے اور سفید و سرخ دوا میں مستعمل)
اَجْوان
ایک قسم کا پودا جس کا خوشبودار بیج زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا، رنگ بھورا سیاہی مائل، بو تیز، انیسُون سے مشابہ دوا میں نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے، اجوائن
اَجْواین
ایک قسم کا پودا جس کا خوشبودار بیج زیرے سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا، رنگ بھورا سیاہی مائل، بو تیز، انیسُون سے مشابہ دوا میں نیز ہاضمے کے لیے اروی وغیرہ کے سالن میں ڈالتے ہیں، اس کا پودا اور پھول سونف کے پودے اور شگوفے کے مانند ہوتا ہے
ہَجو مَلِیح
ہجو جس میں بظاہرمدح کا احتمال ہو، نہایت شائستہ انداز میں کوئی ہجو جو بظاہرتعریف معلوم ہو، مدح کے انداز میں مذمت، ہجو جو بادی ا لنظر میں تعریف معلوم ہو مگر سمجھنے والا سمجھ جائے کہ ہجو کر رہا ہے، کپڑے میں لپیٹ کر مارنا
اُجول برن ادھینتا ایک چرن دو دھیان، ہم جانے تم بھگت ہو نِرے کَپَٹ کی کھان
بگلا بھگت یعنی ظاہر میں کچھ باطن میں کچھ، ظاہر میں نیک مگر اصلاً برا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔