تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jaaniyo" کے متعقلہ نتائج

جَنائی

بچہ جنوانے والی عورت ، دائی ، قابلہ

جَنْیا

جان (رک) کی تصفیر (پیار کا کلمہ) جنو، پیاری، معشوقہ .

زانِیَہ

زِنا کار عورت، چھنال، بدکردار عورت، رنڈی، شہوت پرست، طوائف، فاحشہ

جُنَیّا

رک : جنہائی ، چاند ، چاندنی .

جُونئی

چھوٹی ہُوں.

جِنِّیَّہ

جن کی مادہ ، جن عورت .

ظَنِْیَّہ

خیالی تصوراتی.

جُنِّیَہ

ڈھال نما، سپری، سپر کی شکل کا، سپریہ.

راہ پَڑے جانِئے یا باہ پَڑے جانِئے

آدمی کی اصلیت ہم سفر ہونے یا واسطہ پڑنے سے معلوم ہوتی ہے

صُبْح کا بِچھڑا شام کو آوے تو بِچھڑا نہ جانیے

اگر کوئی شخص گناہوں سے توبہ کرلے تو غنیمت ہے، اگر آدمی غلطی کے بعد اسے محسوس کرے اور راہِ راست پر آ جائے تو قابِل معافی ہے

اُوت گَئے نَہ جانِیے دے گََئے باڑ

جس کے گھر ڈھنکھر لگ گئے کوئی نہ رہا اور جو شخص اپنے بزرگوں کے خلاف بد چلن اور بد اطوار ہوا وہی اوت ہے ۔

اٹھ گئے نہ جانیے جو ٹٹی دے گئے باڑ

جو ٹٹی میں باڑ دے گئے ان کو ہمیشہ کے لئے گیا ہوا نہ سمجھنا چاہیے اگر واپس نہ آنا ہوتا تو کھلا چھوڑ جاتے

باٹ چَلے جانْیے یا باہا پڑے جانْیے

معاملہ پڑنے یا سفر یا صحبت یا ہمسائیگی سے آدمی کا حال کھلتا ہے

وَقْت پَڑے پَر جانِیے کَون بَیری کَون مِیت

مصیبت کے وقت پہچان ہوتی ہے کہ کون دشمن ہے کون دوست

وَقت پَڑے پَر جانِیے کو بَیری کو مِیت

وَقْت کو غَنِیمَت جانِیے

موقع کو غنیمت سمجھنا چاہیے، موقع کو نہیں چھوڑنا چاہیے، مہلت کی قدر کرنی چاہیے، موقع پر کام کر لینا چاہیے، وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے

اٹھ گئے نہ جانیے جو ٹٹی دے گئے بار

سارا مال جاتا جانیے تو آدھا دیجے بانٹ

اگر ساری دولت کا نقصان ہو رہا ہو تو آدھا دوسروں کو دے کر جتنا بچ سکے بچا لیجیے

بھور بَھیا جَب جانیے جَب پَورے بادَل ہوئیں

جب بادلوں کا رن٘گ پیلا ہو تو جاننا چاہیے کہ صبح ہونے والی ہے

بھور بَھیا جَب جانیے جَب پیرے بادَل ہوئیں

بھور بَھیا جَب جانیے جَب پیلے بادَل ہوئیں

میو مَرا تَب جانِیے جَب وا کا تِیجا ہو

میو یعنی جاٹ بہت سخت جان ہوتے ہیں ایسی باتیں اکثر ایک قوم دوسری قوموں کے بارے میں کہتی ہے

دائی جَنائی

بچَہ جنانے والی عورت، قابلہ، دایہ

یَقِین جانِئے

سچ سمجھو ، اعتبار کرو ، بارو کیجے ، سچ مانیے .

بَچَّہ جَنائی

midwife

آبْرُو جَگ میں رہے تو بادشاہی جانیے

عزت و حرمت دنیا میں رہے تو بادشاہی چا ہئے

سارا مال جاتا جانْیے تو آدھا دِیجیے بانٹ

اگر تمام مال کا نقصان ہوتا نظر آئے اور آدھا دینے سے آدھا بچ جائے تو آدھا دے دینا چاہیے کہ اسی میں فائدہ ہے

جاٹ مَرا تَب جانِیے جَب تیرَھْویں ہو جائے

a troublemaker can be a source of trouble even if he is out of sight

جاٹ مُوا جَب جانِیے جَب وا کا تِیجا ہو

میو جاٹ بہت سخت جان ہوتے ہیں ، یعنی دغا باز اور فریبی اگر مر بھی جائیں تو ان کا مر جانا قابل اعتبار قبل از سوئم نہیں ؛ دغا باز کی کسی بات کا اعتبار نہیں کرنا چاہیے

راہ چَلے یا پاس بَسے ، جب جانِیے

آدمی سفر اور پڑوس میں رہ کر پہچانا جاتا ہے

آپ جانِیے

یہ طے شدہ امر ہے، اس بات کو سب جانتے ہیں، یہ تو سب ہی کو معلوم ہے، یہ تو مانی ہوئی بات ہے

اپنے مَن سے جانیے پرائے مَن کی بات

دوسرے آپ سے کیا چاہتے ہیں یا آپ سے کیسے برتاؤ کی توقع رکھتے ہیں اسے خود اپنے دماغ سے سمجھ جانا چاہیئے

جاٹ مَرا تَب جانِیے جَب تِیجا ہو جائے

پاس رَہے جانْیے یا باٹ چَلے

کسی کی اچھائی یا برائی اسی صورت میں معلوم ہوتی ہے جب وہ یا تو پاس رہے یا سفر میں شریک ہو.

جِنْسِیَت زانوئی

ہم زانو ہونے کی حالت ؛ بے تکلفی ؛ گہری دوستی ، یارانہ

عُلُومِ ظَنِّیَّہ

رک : علم ظنی .

مِیاں آویں کیوں کَر جانِیے گھوڑے کی ٹاپ پَہْچانِیے

رک : میاں آوے دوروں سے الخ ۔

جِس گھر بَڑے نَہ بُوجھیے دِیپَکْ جَلے نَہ سان٘جھ، وہ گَھر اُجَڑ جانیے جِن کی تِرْیا بان٘جھ

جس گھر میں بڑوں کی عزت نہ ہو یا شام کو دیئے نہ جلیں یا جس گھر میں بان٘جھ عورت ہو وہ گھر اجڑ جاتے ہیں

آیتوار تب جانیے جب ہَٹی لیپیں بانیے

اصل چھٹی اس دن سمجھنی چاہیے جب بنیے دکان کی لپائی کریں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone