تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"janm" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"janm" کے متعقلہ نتائج
جَنْم روگی
جو ماں کے پیٹ سے مریض پیدا ہوا ہو، پیدائشی مریض؛ ہمیشہ کا مریض، ہمیشہ بیمار رہنے والا، دائم المریض، جنم کا دکھیا، دکھ کی پوٹ، سدا روگی
جَنْم گانٹھ
بچے کی عمر کی یادداشت کا قدیم رواج جو ہر سال بچے کی پیدائش کے دن ایک مقررہ اور محفوظ ڈورے میں گرہ لگا دیتے اور ان کی گنتی سے عمر کے سال شمار کیے جاتے ہیں ، برس گان٘ٹھ ، سال گرہ .
جَنْم پَتّرا
جنم پتّری، جنم پترا جس سے نجومی یا جوتشی کسی کی زندگی کے سال بسال حالات پر حکم لگاتا ہے
جَنْم اَسْٹَمی
جنم اشٹمی ہندوؤں کا ایک تہوار ہے جو بھادوں کی آٹھویں تاریخ کو شری کرشن مہاراج کی پیدائش کی خوشی میں منایا جاتا ہے
جَنم پتر
(نجوم، ہندو) وہ کاغذ، جس میں بچے کی پیدائش کے وقت سے ستاروں کے حساب کے بموجب عمر بھر کے حالات درج کئے گئے ہوں، زائچہ، لگن کنڈلی
جنم کے کم بخت نام بختاور سنگھ، جنم کے منگتا نام داتا رام
ناموزوں نام، عیب والی چیز اچھا نام رکھنے سے اچھی نہیں ہوسکتی
جَنْم اشٹمِی
بھادوں کے اندھیرے پاکھ کا آٹھواں دن جس روز کرشن جی نے جنم لیا تھا، شری کرشن کے یوم پیدائش پر کیا جانے والا جشن اور تیوہار
زَنْ مُرِیْد
اپنی بیوی سے بے انتہا محبت کرنے والا (شخص)، بیوی کا مطیع، بیوی کے اشاروں پر چلنے والا، جورو کا غلام، جورو کا تابع
رانڈ بیٹی مَر گئی ، جَنْم سُدَھر گَیا
ہندوؤں میں رانڈ کی شادی نہیں کرتے اس کی بہت حفاظت کرنی پڑتی ہے اگر مر جائے تو خوش ہوتے ہیں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔