تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jibah-saa" کے متعقلہ نتائج

جَبْہَہ سا

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا

جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے والا، پیشانی رگڑنے والا، ادب بجا لانے والا؛ منت کرنے والا

سَعْدِ ذابح

سعد الذابح، بائیسواں ستارہ

داغِ جَبْہَہ سائی

وہ نِشان جو سجدہ کرنے کی وجہ سے ماتھے پر پڑ جاتا ہے ، عِبادت کا نِشان.

مَذاقِ جَبْہَہ سائی

سجدہ کرنے کا ذوق یا لذت، عبادت کا ذوق و شوق

کُنْد چُھری سے ذَبْح کَرْنا

رک : کند چھری سے حلال کرنا .

اُلْٹی چُھری سے ذَبْح کَرنا

بے انتہا تکلیف یا نقصان پہنچانا

اُلْٹی چُھری سے ذَبْح کَرنا

بے انتہا تکلیف یا نقصان پہنچانا

کُھنْڈی چُھری سے ذَبْح کَرْنا

لوٹ لینا ، تباہ و برباد کر دینا.

جو بامَن کی جیبھ پر سو بامَن کی پوتھی میں

جو منہ سے نکلے اس کی شہادت میں کسی کتاب کو پیش کرتے ہیں

تلووں کی سی کہوں یا جیبھ کی سی

جہاں رشوت خوار تذبذب میں ہو تو کہتے ہیں، سچی بات کہوں یا رشوت کی وجہ سے جھوٹ کہوں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone