تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"jisme.n" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"jisme.n" کے متعقلہ نتائج
جِسْمی نَظْرِیَہ
(طبیعیات) نیوٹن کا مشہور نظریہ جس کے تحت روشنی ایسے لا تعداد ننھے ننھے ذروں پر مشتمل ہے جو منور اجسام سے پرآن نکلتے ہیں جب یہ ذرے ہماری آنکھ سے ٹکراتے ہیں تو ہم کو روشنی کا احساس ہوتا ہے.
وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھے تھے
اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے، حسن جاتا رہا نیز وہ زمانہ جاتا رہا
وہ کَمْلی ہی جاتی رَہی جِس میں تِل بَنْدھتے تھے
اب وہ چیز ہی نہیں جس کی وجہ سے لوگ متوجہ ہوتے تھے، حسن جاتا رہا نیز وہ زمانہ جاتا رہا
جوش میں آنا
۔۱۔البنا۔ کھد بَدانا۔ بلبلے اٹھنا۔ ۲۔طغیانی پر آنا۔ ؎ ۳۔جوش آنا۔ ۴۰ولولہ اٹھنا۔ ۵۔غصّہ میں بھرنا۔ طیش میں آنا۔
جوش میں لانا
بران٘گیختہ کرنا، غصہ دلانا، آگ بگولا کرنا، طیش میں لانا، بھڑکانا، سنکارنا، چھیڑنا، اکسانا، ابھارنا
جِسْم نِیلا ہونا
کسی بیماری یا جریان خون کی وجہ سے یا جسم میں کوئی زہریلا مادہ پیدا ہوجانے کی وجہ سے نیلاہٹ کا پیدا ہو جانا؛ بدن پر بدھیاں پڑنا، جسم پر مار پیٹ یا چوٹ کے بہت زیادہ نشانات ہونا.
جِسْم نُما
(طبیعیات) ایک آلہ جس سے کسی جسم کے دو مختلف منظر ایک تصویر میں اتار لیے جاتے ہیں اور تصویر ٹھوس معلوم ہوتی ہے، حجم ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔