تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kaafar" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"kaafar" کے متعقلہ نتائج
کافِر ماجَرائی
کافر ماجرا ہونا۔ (کافر ماجرا وہ شخص، جس کا حال کافروں کا سا ہو) (مجازاً) ظلم وجور، کافر نعمت (فارسی میں بغیراضافت ہی مستعمل ہے) نعمت کی ناشکری کرنے والا، بے وفا، محسن کش
کافِر بَچَّہ
(تصوّف) وہ شخص جو عالمِ و حدت میں یکرنگ اور دل کو تمامی ماسواء اللہ سے علیحدہ کر کے سواد ہستی میں قرار پکڑے ، گبر.
کُفْر
(فقہ) اللہ کے وجود سے انکار، اللہ کو نہ ماننا، خدا کے وجود سے انکار، شرع اسلامی سے عمداً گریز، بے دینی، گمراہی، اسلام کی ضد
کافِرِ ذِمّی
(فقہ) وہ کافر جو حکومتِ اسلام کو جَزیہ ادا کرے اور اس بنا پر حکومت اس کے جان ومال اور آبرو کی ذمہ دار ہو
کافُور
سفید اور تیز خوشبو کا گوند (ریزش) جو کافور نام کے درخت کی سفید لکڑی سے نکلتا ہے، کُھلا رہنے اور آنچ پانے سے اڑ جاتا ہے، عموماً مُردے کے جسم پر ملتے ہیں، پھوڑے پھنسی کے مرہم میں ڈالتے ہیں اور اونی کپڑوں میں رکھتے ہیں جس سے کیڑا نہیں لگتا، کپور
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔