تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کافِری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کافِری کے معانیدیکھیے
کافِری کے اردو معانی
صفت
- کفر منکر ہونا، کفر کرنا
- کافر (رک) سے منسوب، کافر کا، کافروں جیسا
- ظلم و بیداد، جو و جفا
- دلکشی، خوبصورتی
- علاقۂ کافریہ واقع افریقہ کی ایک قوم کا نام
- کافرقوم کی زباں کا نام جو کابل اور چترال وغیرہ کے گرد و نواح میں بولی جاتی ہے
- عاشق منشی، الفت کیشی
- مذکر۔ ملک کافریہ واقع افریقہ کی ایک قوم کا نام
اسم، مؤنث
- ارتداد، افکار، الحاد، کفر
شعر
بتوں سے تجھ کو امیدیں خدا سے نومیدی
مجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ہے
کافری عشق کا شیوہ ہے مگر تیرے لیے
اس نئے دور میں ہم پھر سے مسلماں ہوں گے
اللہ رے کافری ترے طرز خرام کی
نقش قدم سے کر دیا کعبے کو سومنات
English meaning of kaafirii
Adjective
- infidelity, disbelief
Noun, Feminine
- beauty
- cruelty, tyranny
- infidelity, unbelief
काफ़िरी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- काफिरों का-सा
- काफ़िरपन, नास्तिकता, माशू- क़ीयत ।।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- काफ़िर होने की अवस्था या भाव; काफ़िरपन
- काफ़िर जाति की बोली या भाषा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کافِری)
کافِری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔