تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kachre" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"kachre" کے متعقلہ نتائج
کَچْری
خربوزے کی نوع کا ایک چھوٹا پھل جس پر سبز اور زرد دھاریاں ہوتی ہیں ، مزے میں ہلکا تلخ اور پھیکا ہوتا ہے ، کھٹ مٹھا ہوتا ہے ، گوشت کے گلانے میں کام آتا ہے .
کَچْری کھائے دِن بَہلائے، کَپْڑے پھاٹے گھَر کو آئے
جو کچھ کمایا، کھایا پیا خرچ کر دیا اور ہاتھ جھاڑ کر گھر کو واپس آ گئے
کَچْری کھائے دِن بَہلائے، کَپْڑے پَھٹے گھَر کو آئے
جو کچھ کمایا، کھایا پیا خرچ کر دیا اور ہاتھ جھاڑ کر گھر کو واپس آ گئے
کَچَوری
ایسی پوری جس کے اندر ماش کی دال اور سبزی وغیرہ ڈالتے ہیں، ایسی چیز جس کے اندر کوئی چیز دبی پڑی ہو، جیسے کچوڑی کڑا، ایسا کڑا جس میں سونا چاندی ہو
کَچھاری
کچھار سے منسوب یا متعلق، ندی یا سمندر کے کنارے کی تر یا نم زمین، کھلے مُنھ کا مٹی کا برتن جو پانی رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
کَچُھوری
ایک روئیدگی جس کا تنا نہیں ہوتا جڑ لمبی اور مزے میں کسیلی ہوتی ہے تریاق کا اثر رکھتی ہے ریگِ مثانہ کو دور کرتی ہے اس کو تُرمڑی بھی کہتے ہیں.
کَچْرِیاں بیچْنا
کئی آدمیوں کا مل کر برابر بولے جانا ، پکار پکار کر باتیں کرنا ، بہت سے آدمیوں کا مل کر باتیں کرنا ، شور و غل کرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔