تلاش شدہ نتائج
"karachi" کے متعقلہ نتائج
کَراچی
پاکستان کے ایک معروف و مشہور شہر کا نام
کِراچی
چھکڑا نیز مال گاڑی کا کُھلا ہوا ڈبّا، سامان لادنے کی لکڑی کی بنی ہوئی گاڑی
کِرانچی
سامان ڈھونے کی (بانس کی جگہ لکڑی کی بنی ہوئی) گاڑی، ٹھیلا، اسباب لادنے والی گاڑی
کِرچی
ایک قسم کا ملایم ریشم، جو بنگال میں ہوتا ہے
کارْچھا
ہرن کی کترائی ہوئی وہ چال جو وہ ڈر کر اور شکاری کی زد سے بچنے کو اختیار کرتا ہے ؛ ہرن وغیرہ کا خوف کی حالت میں منھ موڑ کر پیچھے کی طرف دیکھتے ہوئے بھاگنا.
کَرْچھا
لوہے کا ایک ڈنڈی دار پیالے کی شکل کا ظرف جس میں گھی وغیرہ گرم کرتے ہیں، بڑا چمچہ، ڈوئی
قورْچی
ہتھیار بند سپاہی، مسلّح سپاہی
کَداچِت
اتفاقاً ، شاذ و نادر ، کبھی کبھی ، کبھی کبھار .
کَرْچھی ہاتھ سیلانے ہی کو کَرْتے ہیں
کرچھی کا استعمال ہاتھوں کو بچانے کے لئے ہوتا ہے
کِرْچی کِرْچی کَرْنا
ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، ریزہ ریزہ کرنا ، توڑ پھوڑ دینا .
کِرْچی کِرْچی ہونا
کرچی کرچی کرنا (رک) کا لازم نیز نڈھال ہونا ، اندر سے بکھر جانا ، اندر سے ٹوٹ پھوٹ جونا .
پِن کورْچَہ
(ورزش کھیل) نشانے بازی کی مشق کا کھیل جس کا طریقہ یہ ہے کہ چن٘د چھوٹی چیزوں کو زمین پر اوپر تلے رکھ کر گین٘د سے نشانہ بنایا جاتا ہے اور ایک مقررہ فاصلے سے گین٘د مار کر نشانہ صحیح کرنے کی مشق کی جاتی ہے ، پِٹّھو