تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرچی" کے متعقلہ نتائج

کِرچی

ایک قسم کا ملایم ریشم، جو بنگال میں ہوتا ہے

کِرچیں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کِرْچی کِرْچی

ٹکڑے ٹکڑے ، ریزہ ریزہ .

کِرْچی کِرْچی ہونا

کرچی کرچی کرنا (رک) کا لازم نیز نڈھال ہونا ، اندر سے بکھر جانا ، اندر سے ٹوٹ پھوٹ جونا .

کِرْچی کِرْچی کَرْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، ریزہ ریزہ کرنا ، توڑ پھوڑ دینا .

کِرچِیاں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کِراچی

چھکڑا نیز مال گاڑی کا کُھلا ہوا ڈبّا، سامان لادنے کی لکڑی کی بنی ہوئی گاڑی

کِرْچا

رک : کرچ ، ٹکڑا .

کِرچ

ٹکڑا، کانچ کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا، ٹھیکرا

کَراچی

پاکستان کے ایک معروف و مشہور شہر کا نام

کَرْچھی

چھوٹا کرچھا، کفگیر، پونی

کُرِیچ

رک : کُریج .

کَرْنی

جھاڑو

کرتی

کرنا، فرض بجا لانا، کوئی کام کرنا

کُوچی

ایک وضع کا برش جس سے جولا ہے کر گے پر چڑھے ہوئے دھاگے برابر کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرچی کے معانیدیکھیے

کِرچی

kirchii•किरची

اصل: ہندی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کِرچی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا ملایم ریشم، جو بنگال میں ہوتا ہے
  • ریشم کے ڈوروں کا لچھا، ریشم کا لچھا

اسم، مؤنث

  • چھوٹا ٹکڑا، نکیلا ٹکڑا، (کسی ہڈی یا شیشے وغیرہ کا)
  • کرچ، ٹکڑا، ریزہ

شعر

Urdu meaning of kirchii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka malaa.em resham, jo bangaal me.n hotaa hai
  • resham ke Doro.n ka lachchha, resham ka lachchha
  • chhoTaa Tuk.Daa, nukiilaa Tuk.Daa, (kisii haDDii ya shiishe vaGaira ka
  • kirach, Tuk.Daa, reza

English meaning of kirchii

Noun, Masculine

  • a kind of soft silk which is found in Bengal
  • a silk bundle

Noun, Feminine

किरची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का मुलायम रेशम, जो बंगाल में होता है
  • रेशम के डोरों का लच्छा, रेशम का लच्छा

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हड्डी या दाँत का छोटा टुकड़ा (किसी हड्डी या शीशे आदि का)
  • रुक: किरच, टुकड़ा, रेज़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone