تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"khaa.e.nge" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"khaa.e.nge" کے متعقلہ نتائج
کَہانی گو
داستان گو ، کہانی سُنانے والا ، کہانی کہنے والا ، (کہانی کہنا بھی ایک فن تھا اور اس کے اُصول و ضوابط ہوتے تھے ، ان کے مطابق کہانی کہنے والا کہانی گو کہلاتا تھا ، جو عموماً رؤسا کے ہاں ملازم ہوتا تھا ، شوقیہ کہانی کہنے والے بھی کہانی گو کہلاتے تھے).
جوڑ جوڑ مر جائیں گے اور مال جمائی کھائیں گے
کنجوس کا مال یوں ہی جاتا ہے، بخیل کی دولت سے دوسرے لوگ ہی فائدہ اُٹھاتے ہیں
پانڈے جی پَچتائیں گے، وَہی چَنے کی کھائیں گے
ضدی کو اپنی ضد سے باز آنا پڑے گا ، جھک مار کر وہی کام کرنا ہوگا.
یا تو کھائیں گے گھی سے یا جائیں گے جی سے
ایسے موقعے پر مستعمل جب کوئی ضد کرے کہ یا تو بہترین چیز ملے یا کچھ بھی نہیں چاہیے ۔
اَنْدھے کے پاؤں تَلے بَٹیر دَب گَئی، کَہا ہَر روز شِکار کھائیں گے
اتفاقی بات پر بھروسا نہیں ہو سکتا، کیا جانے پھر اتفاق ہو یا نہ ہو
آپ ایک کَہیں گے تو مَیں دَس سُناوُں گا
(مد مقابل سے جھگڑے کے موقع پر) زبان روکیے، منھ بند رکھیے میں آپ سے بڑھکر آپ کو کھری کھری سنا سکتا ہوں
مالِکانَہ خانْگی
(قانون) وہ محصول جو زمیندار کاشتکاروں پر اپنے خانگی اخراجات کے لیے لگاتا ہے، خانگی اخراجات کا ٹیکس
پَنْچایَت خانْگی
پنچایت جو نج کے طور پر مقرر کی جائے ؛ خاندانی جھگڑوں کا فیصلہ جو رشتہ دار مل کر کر لیں.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔