تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں کیا کَہیں گے" کے متعقلہ نتائج

دِل میں کیا کَہیں گے

(کنابتاً) بُرا کہیں گے .

کیا کَہیں گے

کیا خیال کریں گے، کیا شبہ کریں گے، بُرا کہیں گے

کیا کیا کَہیں گے

کیا کہیں گے ، بُرا کہیں گے ؛ بہت کچھ کہیں گے.

وُہ کَیا کَہیں گے

اُنہیں معلوم ہوگا تو برا مانیں گے، وہ خفا ہوں گے، وہ اچھا نہ سمجھیں گے

کیا شان میں جُفْتے پَڑْجَائیں گے

کیا شیخی باعزت بگڑ جائے گی، شان میں جفتے پڑنا

دِل میں کیا آیا

دل میں کیا خیال پیدا ہوا ، نہ جانے کیا خیال کیا ؛ کیا سوجا

کیا دِل میں آئی

۔ کیا بات ذہن میں آئی۔ ؎

آپ ایک کَہیں گے تو مَیں دَس سُناوُں گا

(مد مقابل سے جھگڑے کے موقع پر) زبان روکیے، منھ بند رکھیے میں آپ سے بڑھکر آپ کو کھری کھری سنا سکتا ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں کیا کَہیں گے کے معانیدیکھیے

دِل میں کیا کَہیں گے

dil me.n kyaa kahe.ngeदिल में क्या कहेंगे

عبارت

دِل میں کیا کَہیں گے کے اردو معانی

  • (کنابتاً) بُرا کہیں گے .

दिल में क्या कहेंगे के हिंदी अर्थ

  • (संकेतात्मक) बुरा कहेंगे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں کیا کَہیں گے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں کیا کَہیں گے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words