تلاش شدہ نتائج
"khil.at" کے متعقلہ نتائج
کَھلَیت
جواری، قمارباز،؛ گرہ کٹ؛ چور
خَلَت
(عو) خلعت ، پوشاک ، لباس .
خِلاط
ملنا، خَلط مَلط ہونا، گڈمڈ ہونا، مختلف آدمیوں، اون٘ٹوں یا بھیڑوں کا جمع ہونا، جماع، مجامعت ، بھوگ ، دل کی گھبراہٹ ، سٹ پٹا جانا
خِلْعَت
اپنا لباس اتار کر دوسرے کو بخشنا، کسی بزرگ کی طرف سے بخشی گئی پوشاک
خِلْعَتی
خلعت (رک) سے منسوب یا متعلق ، خلعت کے طور پر دیا ہوا .
خِلْعَت دینا
invest (someone) with a robe of honour
خِلْعَت پوش
قیمتی لباس پہننے والا ؛ خلعت میں ملبوس .
خِلْعَت بَہا
محمدی گورنمنٹ کو موافق صلح کے لیے عزت کے لباس کی قیمت جو دربار عام مین دی جاتی ہے .
خِلْعَت خانَہ
وہ جگہ جہاں خلعت تیار کیے جائیں یا رکھے جائیں .
خِلْعَت پَہْنانا
خلعت بخشنا ، جاکر عطا کرنا ، انعام و اکرام سے نوازنا .
خِلْعَتِ شاہانَہ
شاہی لباس ؛ بادشاہوں کے قابل لباس ؛ نہایت قیمتی لباس .
خِلْعَتِ زَر
ریشمی اور قیمتی کپڑے، زرق برق کپڑے
لباس زریں
خِلْعَتِ فاخِرَہ
ایسا لباس جو باعث فخر ہو، نہایت قیمتی پوشاک جو بادشاہوں کی طرف سے انعام یا عزت افزائی کے طور پر عطا ہو
خَلِیطَہ طُوفان
فساد کرنے والا شخص ، شرارتی آدمی ، بہتان لگانے والا شخص .
خَلِیطَۂِ طُوفان
An exciter of disturbance, a caluminater.
خِلْعَتِ بَحالی
وہ لباس یا پوشاک جو بادشاہ کی جانب سے کسی عہدے پر دوبارہ تقرر کے موقع پر دی جائے
کُھلَت
کھلنے کی حالت ، کشادگی ، بکھراؤ ، پریشانی (جماؤ کی ضد).
خَلْط
گڈمڈ یا مخلوط کرنے یا ہو جانے کا عمل نیز کیفیت، دو یا زیادہ چیزوں کی باہم آمیزش، ملاوٹ
خَلِیتا
(عربی خریطہ کا بگڑا ہوا) تھیلا، تھیلی، لمبا کرتا
خالاتی
۔خالہ کی طرف منسوب۔ جیسے خالاتی بھائی۔ خالاتی بہن۔
خِلْط
آمیزش، ملاوٹ، ملی ہوئی چیز
خُلْت
अच्छा स्वभाव, सत्प्रकृति ।।
کُہُولَت
۱. اَدھیڑ عمری ، آغازِ پیری ، جوانی اور بڑھاپے کے درمیان کا زمانہ ، بڑھاپے کا اغاز.
خَلاعَت
माता-पिता की आज्ञा न मानना, बे सामान और परीशान होना, पापकर्म और दुराचार
کُھلانت
دھوکنی کے پیٹ کا من٘ھ جس سے ہوا لی جاتی ہے
کُھلْتا
کُھلنا سے صفت۔ کُھلتا ہوا، صاف (رنگ)، تراکیب میں مستعمل
کُھلی آنت
(نباتیات) بڑی آنت، فقاری جانداروں کے نظام انہضام کا ایک حصہ
خِلْطی
خِلْط معنی نمبر ۲ (رک) سے منسوب یا متعلق .
خُلْطَہ
حصہ دار لوگ، شراکت دار لوگ، ساجھے دار لوگ
کھیلْتا
کھیلنا (رک) سے حالیۂ ناتمام، تراکیب میں مستعمل
خِلْطِ فاسِد
خراب خلط، وہ خلط جو بدن کے لیے مفید نہ ہو، آلودہ دھات، پھوڑے کی جڑ، ناسور، فضلہ
کھلتا
would have irritated, irked
کاہِلُ الطَّبَع
رک : کاہل مزاج ، طبعاً کاہل ، مزاجاً کاہل ، جس کی فطرت میں کاہلی ہو.
خِلْطِ اَسْوَد
بدن کی سیاہ نیز نیلے رنگ کی رطوبت ، سودا .
خُلَّت شَمامَہ
محبت اور دوستی کی خوشبو سے معطر .