تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کُھلْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کُھلْتا کے معانیدیکھیے
کُھلْتا کے اردو معانی
صفت
- کُھلنا سے صفت۔ کُھلتا ہوا، صاف (رنگ)، تراکیب میں مستعمل
شعر
کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہ
شعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
چھوٹی پڑتی ہے انا کی چادر
پاؤں ڈھکتا ہوں تو سر کھلتا ہے
آہ کرتا ہوں تو آتی ہے پلٹ کر یہ صدا
عاشقوں کے واسطے باب اثر کھلتا نہیں
English meaning of khultaa
Adjective
- disclose/open
खुलता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (रंग) जो हलका तेज हो और देखने में भला जान पड़ता हो।
- जिसके आगे कोई रोक न हो
- जो आगे से खुला हुआ हो। जिसके आगे कोई आड न हो। जैसे-खलता मकान।
- आगे से खुला हुआ
- (रंग) जो चटक हो और उभरता हुआ महसूस हो।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کُھلْتا)
کُھلْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔