تلاش شدہ نتائج
"khursheed" کے متعقلہ نتائج
خورْشِید
خورشید، سورج، آفتاب، سوریہ
خُرْشِید
خورشید، سورج، آفتاب، سوریہ
خورْشِید زار
حد درجہ تابناک ، خوبصورت .
خورْشِید وَش
سورج جیسا خوبصورت ، حیسن و جمیل .
خورْشِید سَواراں
صبح اٹھنے والے لوگ ، دھوپ میں سواری کرنے والے ؛ بادشاہ کے منہ لگے آدمی ؛ عیسائی راہب ؛ فرشتے .
خورْشِید سَوا نیزے پَر آنا
رک : سورج سوا نیزے پر آنا (جو زیادہ مستعمل ہے) بمعنی قیامت برپا ہونا ، قیامت کے آثار نمایاں ہونا .
خُورْشِید عِذار
سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا، یہ سب کلمات اپنے اپنے موقع پر معشوق کی تعریف میں واقع ہوتے ہیں
خورْشِید زادَہ
سورج کا بیٹا ، (کنابتاّ) حسین و جیمل ، سورج کی طرح روشن ، جاپانی لوگ (چونکہ جاپان کو سرزمین طلوع آفتاب کہا جاتا ہے) .
خُورْشِید زَرْد ہونا
زوال آنا ، سورج کا ڈوبنا یا غروب کے قریب ہونا .
خورْشِید لِقا
خوبصورت، حسین، معشوق، سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا
خورْشِید تَف
جس میں سورج کی سی حرارت ہو ، سورج کی طرح دہکتا ہوا .
خُورْشِید طَلْعَت
سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا، یہ سب کلمات اپنے اپنے موقع پر معشوق کی تعریف میں واقع ہوتے ہیں
خورْشِید بار
نورفشاں ، روشنی بکھیرنے والا .
خورْشِید تاب
سورج کی طرح روشن ، خورشید رو.
خورْشِید رُو
سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا، خوبصورت، حسین، معشوق
خُورشِید رُخ
خوبصورت، حسین، دلکش، سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا
خُورْشِید سِیما
سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا، یہ سب کلمات اپنے اپنے موقع پر معشوق کی تعریف میں واقع ہوتے ہیں
خُورشِید پَیْکَر
خوبصورت، حسین، دلکش، سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا
خورْشِید جَمال
آفتاب رو، سورج کی طرح روشن، مجازاً: حسین و جمیل
خُورشِید چِہْرَہ
خوبصورت، حسین، دلکش، سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا
خورْشِیدِ اَنْوَر
نورانی سورج، روشن آفتاب ، مسلمانوں میں ایک نام
خورْشِیدِ حَقِیقَت
(کنایتاً) رسول پاک صلعم .
خورْشِیدِ خاوَری
سورج، شمس، آفتاب شرقی، روشن و منور.
خُورْشِیدِ عَالَمِ تَابْ
دنیا کو روشن کرنے والا سورج، پوری کائنات کو روشن کرنے والا سورج
خورْشِیدِ عَلَم
خوبصورت ، حسین سورج کی طرح بلند ، اونچے جھنڈے یا پھریرے والا .
خورْشِید مَنْزِل
منزل کا سورج، آفتاب نما منزل
خورْشِد لَڑنا
(مرغ بازی) مرغ کا دو ٹوک اور بے لاگ حریف کو انّی مارنا ، کھلی لڑائی لڑنا جس میں مار صاف معلوم ہو .
خَراشِیْدَہ
خراشیں پڑی ہوئی، کھرونچا ہوا، جِس کا چھلکا چھیل دیا جائے
خَراش دینا
تکلیف پہنچانا ، چُبھن پیدا کرنا ، احساسِ محرومی میں مبتلا کرنا.
چُنْدے خورْشِید چَنْدے مَہْتاب
بے پَرْتَوِ خُورشِید
without reflection of sun, without the rays of the sun
غَیرَتِ خورْشِید
رشک آفتاب، سورج کو شرما دینے والا، بہت حسین
مَطْلَعِ خُورْشِید
سورج کے طلوع ہونے کی جگہ، مراد : مشرق، پورب
رَجْعَتِ خورْشِید
غروب ہونے کے بعد دوبارہ سورج کے پلٹ آنے کا معجزہ، کہا جاتا ہے کہ ایک دن عصر کے وقت حضور صلّی اللہ علیہ وآلہ وسلّم، حضرت علیؓ کے زانو پر سر رکھے خواب فرما رہے تھے، سُورج قریب غروب پہن٘چا اور حضرت علیؓ کی نماز قضا ہوگئی، عین غروب کے وقت حضور صلّی اللہ علیہ وسلّم کی دُعا سے سورج پلٹ آیا اور حضرت علیؓ نے نماز عصر ادا کی
آج کدھر سے خورشید نکلا
جب کوئی مدت کے بعد ملے تو کہا جاتا ہے
ذَرَّہ را با خُورشِید چہ نِسْبَت
ذرے کا سورج سے کیا مقابلہ، ادنیٰ کا اعلیٰ سے کوئی جوڑ نہیں ہے
نانِ خُورشِید
قرص خورشید کا نان سے استعارہ کرتے ہیں، مراد : سورج
مہہ خورشید جمال
moon which has a sun-like splendor
مہہ خورشید جمال
moon which has a sun-like splendor