تلاش شدہ نتائج
"kushta-e-chashm-e-mast" کے متعقلہ نتائج
شَمْعِ کُشْتَہ
بجھی ہوئی شمع، چراغ جو ٹھنڈا ہو چکا ہو، بجھا ہوا چراغ، (کنایۃً) مُردہ، بے جان
چَراغِ کُشْتَہ
وہ چراغ جو بجھا دیا گیا ہو، بجھا ہوا چراغ
کشتۂ ناز
معشوقہ کی اداؤں کا مارا ہوا، دل کی گہرائیوں سے متاثر، ناز و ادا سے ہلاک، محبوب، عاشق
سِیمابِ کُشْتَہ
راکھ ہوا پارا، پارے کی راکھ
ساقیٔ مست
intoxicated cupbearer, (met.) the beloved
کُشْتَۂ دَسْتُورِ عَامْ
slain or victim of the common tradition
مَسْتِ خواب
خوابیدہ ، سویا ہوا ، خواب میں مستغرق ؛ (مجازاً) غافل ، لاپروا ۔
مَسْتِ حال
اپنے حال میں مست رہنے والا ، جو ہمہ وقت مگن اور خوش رہے ، سرشار اور بیخود رہنے والا ۔
نِگاہ مَست
مستی بھری نظر، خمار آلود آنکھ، معشوقانہ اداؤں والی آنکھ, محبوب کی آنکھ یا نظر
مَسْتِ شَراب
شراب کا نشہ، نشے میں چور، شراب پی کر بد مست ہونا
مَسْتِ شَباب
جوانی کے نشے میں چور، (مجازا) معشوق، عشق کا نشہ
مَسْتِ مُدام
(طب) دائم الخمر، متواتر شراب پینے والا
مَسْتِ خِرام
مستی میں چلنے والا ، اتراہٹ کی چال میں مستغرق ۔
مَسْتِ ظُہُور
تجلی سے سرشار ، دیدار میں محو (صوفی ، مجذوب وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔
طاؤسِ مَست
وہ مور جو مستی پر آیا ہوا ہو، اس حالت میں وہ ناچتا ہے
فِیلِ مَسْت
مست ہاتھی ، جوان اور تنرست ہاتھی جو بہت تیز دوڑتا ہو
حَسْرَت کُشْتَہ
جس کی خواہش پوری نہ ہوتی ہو، غم کا مارا ہوا
چشم ظاہر
عام آنکھ جس سے دیکھتے ہیں، ظاہری آنکھ
مَسْتِ شَرابِ غُرُور
مغرور ، متکبر ، جلد باز ؛ تند ، تیز
عَالَمِ چَشْم
state of the eyes, visible world
چَراغِ چَشْم
(کنایتاً) بیٹا، مَحبوب، عزیز
چَشْمِ آشْنا
صورت آشنا، ایسے لوگ جن سے بہت سرسری شناسائی ہو، جس سے کبھی کبھار ملاقات ہوئی ہو
نُورِ چَشْم
نورعین، آنکھوں کی روشنی، بینائی، بصارت
چَشْمِ بِیمار
وہ آن٘کھ جو نصف کھلی ہوئی نظر آتی ہو، جھکی ہوئ خمار آلود یا نشیلی آن٘کھ
چَشْم بیدار
جاگتی ہوئی آنکھ، ہوشیار آنکھ، دیدۂ بیدار، بصیرت والی آنکھ
چَشْمِ دام
جال کا پھندا ؛ جال کا سوراخ.
چَشْم بینا
دیکھنے والی آنکھ ؛ صاحب بصیرت آن٘کھ (مجازاً) قابل، دانا، دیدہ ور.
سُرْخیٔ چَشْم
(طِب) کسی بیماری کے سبب آنکھ میں لالی آجانا ، آنکھیں لال ہو جانا ، آنکھ کی لالی ، سرخی.
چشمِ سیاہ
جب اس لفظ کا استعمال محبوبہ کے لیے کیا جائے تو خوبصورت آنکھ اور جب خود اپنے لیے کیا جائے تو اندھی آنکھ کے معنی مستعمل ہوتا ہے
چَشْمِ باطِن
اندر کی آن٘کھ، دل کی آن٘کھ، روحانی بصیرت
چَشْمِ بَصِیرَت
دل کی آنکھ، باطنی نظر اور فہم و فراست آگہی
تِیرَگیِٔ چَشْم
(لفظاََ) آن٘کھ کی تاریکی، اندھاپن
کَبُودیٔ چَشْم
آنکھوں کا نیلاپن جو بے وفائی کی علامت سمجھا جاتا ہے
چَشْمِ رَمَدی
بیمار آن٘کھ، دکھتی ہوئی آن٘کھ
خُنُکیٔ چَشم
آنکھوں کی ٹھنڈک ، جسے دیکھ کر دل کو خوشی ہو .
شَہْبازِ چَشْم
(کنایۃً) پلک، پلکوں کی نوک، ابرو
آشوبِ چَشْم
آنکھ میں ورم آجانے اور سرخ ہو جانے کی حالت، آنکھ دکھنا، آنکھ آ جانا
بَیاضِ چَشْم
آنکھ کا وہ حصہ جو سفید ہوتا ہے
بادامِ چَشم
بادام جیسی آنکھ، شعرا آنکھ کو بادام سے تشبیہ دیتے ہوئے بولتے ہیں
چَشْمِ غُول
بُھتنے کی آن٘کھ، وہ روشنی جو رات کو دور سے نظر آتی ہے جسے بھوت چڑیل یا ان کی چمکتی ہوئی آن٘کھ خیال کر لیا جاتا ہے، قب: چراغ غول