تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lagne" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"lagne" کے متعقلہ نتائج
لانگْنا
کسی مقام یا چیز کے اوپر سے چھلانگ لگانا، کسی بندھ یا رکاوٹ کو پیروں سے پھاند کر پار کرنا، ڈگ بھر کر یا چھلانگ لگا کر فاصلہ یا مقام پار کرنا، جیسے: گھوڑے کا نالا لانگھنا
lignin
نباتیات: ایک مرکب نامیاتی مادّہ جو بہت سے پودوں کے خلیوں کی اندرونی دیواروں پر جم کر انھیں سخت بناتا اور لکڑی میں تبدیل کرتا ہے ۔.
lignite
نرم بھورے رنگ کا کوئلہ جس میں نباتی ساخت کے آثار پائے جاتے ہیں ،تارکولی اور دلدلی کوئلے کے بین بین ۔.
ہَوا نَہ لَگنے دینا
پاس نہ پھٹکنے دینا ، نہایت بچائے اور چھپائے رکھنا نیز کسی بات کے بارے میں بالکل معلوم نہ ہونے دینا ، خبر نہ ہونے دینا ۔
خاک پاؤں سے نَہ لَگنے دینا
۔(پاؤں سے خاک نہ لگنے دینا۔ بول چال میں ہے)۔ بہت تیز جانا کی جگہ۔ زمین پر پاؤں نہ رکھنا۔ ناز کرنا۔ ؎
خاک پاؤں سے نَہ لَگْنے دینا
(بول چال میں) پاؤں سے خاک نہ لگنے دین ا، زمین پر پاؤں نہ رکھنا ، بہت تیز جانا ؛ اترا کے چلنا ؛ ناز نخرے کرنا .
گانڑ میں مِرْچیں لَگْنا
(فحش ؛ بازاری) بے حد ناگوار گزرنا ، ازحد بُرا لگنا ؛ تنکنا ؛ تِر بِھر ہونا ، جھلّانا ، غضبناک ہونا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔