تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lamho" کے متعقلہ نتائج

لَمْحے

لمحہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

لَمْحَہ

پلک جھپکانے کا وقفہ

لَمْحَئی

لمحے کا ، لمحہ بھر کا ، عارضی ، وقتی ؛ (مجازاً) معمولی ، ذرا سا.

عالَمِ ہُو

ہو کا عالم، جہاں بہت سناٹا ہو، سناٹے کی حالت، سکوت

لَمْحُ الْبَصَر

پلک جھپکنا ، چشم زدن.

لَمْحَہ گُزَرنا

وقت گزرنا ، پل گزرنا ، وقت کٹنا .

لَمْحے لَمْحے میں

ہر گھڑی، دم بہ دم، منٹ منٹ میں

کوئی لَمْحَہ

تھوڑی سی دیر

دَر آں لَمْحَہ

اس لمحے (میں) ، اسی وقت، فع الفور.

چَنْد لَمْحَہ

بہت تھوڑا عرصہ، ذرا سی مدت

اِسی لَمحے

instantly, right now, just now

ہَر لَمْحَہ

हर क्षण, प्रति क्षण ।

لَمْحَہ لَمْحَہ

پل پل، ہر لمحہ، ہر وقت، ہمیشہ

لَمْحَہ بَہ لَمْحَہ

آہستہ آہستہ، وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ

سُنَہْرا لَمْحَہ

(کنایۃً) بہترین وقت ، قیمتی وقت.

تُخْمی لَمْحَہ

وہ مخصوص عِلّی لمحہ جو تخم کی روئید کی کا سبب بنے؛ وہ لمحہ جو کسی مخصوص تاثیر سے بطور علت کوئی معلول پیدا کرے ، کوئی کا کرنے کا مناسب ترین ثانیہ جس میں کیے گئے کام کا حسب دلخواہ نتیجہ برآمد ہو سکے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone