تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lipto" کے متعقلہ نتائج

لِپْٹے

لپیٹنا، چھپانا، ڈھکنا، تھہ کرنا، گلے لگنا، لپٹا کی مغیّرہ حالت نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

لِپْٹَا

رشتہ، ایک قسم کا پتلا شیرہ، ایک قسم کی گھاس، خوشبو جو ہوا کے ساتھ ہو، گرم ہوا

لَپیٹا

آس پاس، حد، لگ بھگ، قریب قریب، تقریباً، اندازاً

لَپیٹے

ایک خاص قسم کی چنے کی موٹی روٹی

لاپتا

جس کا پتا نہ ہو، مفقود، گم، غائب

لَپْٹا

موٹے آٹے کا قدرے پتلا حلوا، لپسی

لَپوٹا

تھپّڑ، لپّڑ

لَپْٹی

۱. گیہوں کے آٹے کا کم گھی کا حلوا.

لَپاٹی

جھوٹا، دروغ گو، لپاڑ

لا پَتَہ

جس کا کوئی سراغ نہ لگ سکے، کھویا ہوا، جو ایسے چلا گیا ہو یا پوشیدہ ہو گیا کہ کسی کو اس کی پتہ نہ لگا سکے، بغیر پتہ کے

lepton

طَبعيات

leptospirosis

ایک مَرض کا نام ہے

لَپیٹے میں

لپیٹ میں ، لپیٹے میں.

لَپٹا جانا

۔ زبردستی کسی سے گُتھا جانا۔ ؎

لَپٹا لینا

۔ ۱۔چپٹا لینا۔ ۲۔کٹے ہوئے پتنگ کی ڈور کو اڑتے ہوئے پتنگ میں اُلجھا لینا۔

لاپَتا ہو جانا

disappear, be without a trace

مُنہ لَپیٹے پَڑے رَہنا

رنج و پریشانی میں ہونا ، اداس ہونا ۔

مُنہ لَپیٹے پَڑا ہونا

شرمندگی یا بے زاری کے باعث گوشہ گیر ہو جانا ، کہیں چھپ کر بیٹھ جانا ۔

مُنہ لَپیٹے پَڑا رَہنا

اُداس ہوکر اُکتانے یا تھک جانے کی وجہ سے منھ ڈھانک کے لیٹ جانا ۔

مُنہ سَر لَپیٹے پَڑے رَہنا

رک : منہ لپیٹے پڑ رہنا ، غم کے مارے منہ پر کپڑا وغیرہ ڈال کر لیٹے رہنا ۔

ماں کے گَھر بیٹی گُودَڑ لپیٹی

والدین بیٹی سے زیادہ بیٹوں کو چاہتے ہیں، بیٹی کی قدروالدین سے زیادہ سسرال میں ہوتی ہے.

پَنکْھ لَپیٹے سَر دُھنْنا

شہد کے لالچ میں شہد کی مکھی جیسا بننا ، اپنے آپ کو پریشانی میں ڈال پچھتانا

مُنہ سَر لَپیٹے

منھ اور سر سے کپڑا باندھ کر ، چادر وغیرہ سر تک اوڑھ کر ، منھ اور سر ڈھانپے ہوئے (جو بیماری کی علامت خیال کی جاتی ہے) ۔

مُنہ سَر لَپیٹے روتے رَہنا

رک : منہ ڈھانپ ڈھانپ کر رونا ۔

شَکَر لَپیٹی

میٹھی چیز

مُنہ میں تُھوک لِپٹا جانا

منھ خشک ہوئے جانا ، بد حواس اور بے اوسان ہونا ، منھ سے بات نہ نکلنا.

لَگا لِپْٹا

چمٹا ہوا ، چپکا ہوا ، لگا ہوا .

لَگا لِپٹا رَہنا

۔(عو) کسی کام میں کمال مشغول کے واسطے مستعمل ہے۔ (ابن الوقت) مالی صرف نوکری کے ڈر سے نہیں بلکہ اپنے شوق سے بھی کام لگے لپٹے رہتے ہیں۔

لَگی لِپْٹی

without ill-will

جِگَر سے لِپٹا لینا

کلیجے سے لگانا، سینے سے لگا لینا، بہت چاہنا

لَگا لِپٹا ہُوا

مشغول ، مصروف .

بُجْھنا لِپْٹی رَکْھنا

جانب داری یا رعایت برتنا، طرف داری کرنا

جُھوٹا لَپاٹی

نہایت دروغ گو، لباڑیا، بہت گپیں ہانکنے والا شخص، وعدہ خلاف

لِپْٹے لِپْٹائے

لپٹے ہوئے ، بندھے ہوئے.

بُجْھنا لِپْٹی کَہْنا

جانب دارانہ بات کہنا، صاف بات نہ کہنا، انصاف کی نہ کہنا

بُجْھنا لِپْٹی

طرف داری کی ، جانبداری یا پاسداری کی ، خوشامد کی ، کسی کے دل کی سی بات.

لَگی لِپْٹی نَہ کَہنا

speak frankly, not to mince one's words

لَگی لِپْٹی نَہ رَکھنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone