تلاش شدہ نتائج
"manaayaa" کے متعقلہ نتائج
مَنائی
مناہی جو اس کا درست املا ہے ۔
مِینائی
مینا سے منسوب، شیشے کا بنا ہوا، سبز رنگ کا
مانِیائی
مانیا جیسا ، جنونی ، خبطی.
مُنِیا
لال کی مادہ، انسان کے متعلق
مَنائے ماننا
منانے سے مان جانا ، منانے سے راضی ہو جانا ۔
منیا بول جانا
نیک شگون ہونا، اچھا شگون ہونا
حاکِم کے مارے اور کِیچَڑ کے پِھسْلے کا کِس نے بُرا مَنایا ہے
حاکم کسی کو زد و کوب کرے تو اس کی تسلّی کے لیے کہتے ہیں.
ہَڑی مانِیَہ
زمین جو حاکم کے لیے عمدہ قلعہ تیار کرنے والے کو عطا کی جاتی تھی
چَل چھاؤں میں آئی ہوں، جُملَہ پِیر مَنائی ہُوں
ایسے شخص کے لیے مستعمل جو تھوڑی سی دولت و ثروت پر اترا جائے
یَقِین مانِئے
سچ جانئے درست سمجھیے ، حق مانیے .
کُدْری مانْیَہ
(قانون) وہ اراضی جو کسی شخص کو خدمات کے صلے ہیں بطور انعام دی جائے، خاص طور سے جو بادشاہ کو بہترین گھوڑا پیش کرے
نُعمانِیَہ
ایک فرقے کا نام ، اس کا بانی ابو عیسیٰ بن اسحاق بن یعقوب تھا جو اصفہان کے یہودی النسل خاندان سے تعلق رکھتا تھا ۔
رُوٹھے کو مَنائِیے پَھٹے کو سِلائِیے
صلح و آتشی خُوب ہے ، صلح ہی رکھنا مناسب ہے.
گَڈھی مانْیَہ
وہ اراضی جو اس شخص کو عطا کی جاتی تھی جو راجا کے لیے عمدہ گڈھی یا قلعہ تیار کرتا تھا.
بَھنْٹ مانِیَّہ
ایک طرح کی بنشن ، انعام .
سِیمابِ ایمونِیائی
(طِب) ایک مرہم کا نام جو پارہ اور ایمونیا سے مرکب ہوتا ہے اور جوئیں تلف کرتا ہے، طفیلیہ کش
رَنْڈی مانِیَہ
(قانون) وہ اراضی جو سرکاری مُلازمین کی بیوہ گان کو دی جائے.
رُوٹھے کو منائے نَہیں ، پَھٹے کو سِلائے نَہِیں تو کام کَیسے چَلے
رُوٹھے کو منانا اور پھٹے کو سِلانا چاہیئے ورنہ دُنیا میں گُزارا نہیں.