تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"manush" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"manush" کے متعقلہ نتائج
منش کی پہچان کو معاملہ کسوٹی ہے
آدمی کی اچھائی برائی سابقہ پڑنے سے معلوم ہوتی ہے یا معاملہ پڑنے سے انسان کی شناخت یا پرکھ ہوتی ہے
مِنصَح
(نباتیات) سوئی کی شکل کی قلم جو پودوں کے خلیے میں پائی جاتی ہے اور عموما ً کیلسیم آگزلیٹ پر مشتمل ہوتی ہے ، خار نما (Raphide) ۔
مُنعِش
برانگیختہ کرنے والا ؛ (طب) وہ جو ارواح و قویٰ بالخصوص قوت حیوانی اور حرارت غریزی کو برانگیختہ کرے اور قلب کو قوت دے ، محرک ؛ (مجازاً) فرحت بخش ، ازسر نو تازہ دم کر دینے والی نشہ آور (عموماً شراب) ۔
مُنشِی چِڑِیا
ایک شکاری پرندے کا نام جس کی چونچ خم دار، ناخن تیز اور دم منشی کے قلم سے مشابہ ہوتی ہے
مُنشی فاضِل
پنجاب یونیورسٹی و الٰہ آباد بورڈ کے مقرر کردہ علوم شرقیہ میں فارسی کی تیسری اور آخری سند کا نام جو منشی اور منشی عالم سے بڑی ہوتی ہے
مُنْشِیِ قُدْرَت
قبل تخلیق عالم، کل ہونے والی مخلوقات کے مقدرات، لوح قدرت پر لکھنے والا، (مراد) پیدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ
مُنشَعِب
۱۔ جدا کیا گیا ، جدا جدا ، شاخ در شاخ ، متفرق یا منقسم ہونے والا ؛ (مجازاً) پھیلا ہوا ، پراگندہ ، منتشر ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔