تلاش شدہ نتائج
"manzil-e-tuul-e-amal" کے متعقلہ نتائج
قَطْعِ مَنْزِل
مسافت طے ہونا، سفر تمام ہونا، منزلِ مقصود تک پہنچنا
طُولِ اَمَل
امیدوں اور آرزوؤں کی کثرت اور خواہشات کی طوالت؛ (کنایۃً) حرص و ہوس، دنیا کی ہوس
طُولِ عَمَل
طولِ عمل، ایسا کام جس میں وقت زیادہ صرف ہو اور دِقّت طلب ہو، مشکل، دشوار، بکھیڑا
دَائِرَۂ سَعِی و عَمَل
circle of effort and action
شَمْعِ عِلْم و عَمَل
lamp of knowledge and action
مَنزِلِ نَصِیب
جسے منزل حاصل ہو گئی ہو ، ٹھکانے پر پہنچ جانے والا ؛ (مجازاً) اصل مراد پانے والا ۔
مِیر مَنزِل
وہ شخص جو قافلے یا لشکر کے آگے آگے قیام کے سامان اور انتظام کے لیے چلتا تھا ، قافلے کے پڑاؤ کے امور کا منتظم
تَدْبِیرِ مَنْزِل
ضروریات خانہ داری کی بیم رسائی اور آمدنی اور خرچ کا حساب، انتظام خانہ داری
غافِلِ مَنْزِل
negligent, careless of destination
مَنزِلِ فانی
فانی منزل یا مقام ؛ مراد : دنیائے فانی ، دنیا ۔
خورْشِید مَنْزِل
منزل کا سورج، آفتاب نما منزل
مَنزِل دار
چھت والا، (مکان) جس پر دوسرا مکان تعمیر کیا گیا ہو
نِشان مَنزِل
منزل کی نشاندہی کرنے والا نشان، سنگ ِمیل نشان ِراہ
مَنزِل مَقصُود
وہ جگہ جہاں جانے یا پہنچنے کا ارادہ کیا گیا ہو، جس جگہ پہنچنے کا ارادہ ہو، وہ مقام یا نکتہ جو مقصود ہو، اصل مراد یا مطلب
سَوادِ مَنْزِل
منزل کی حُدود، منزل کا نِشان، آثار
مَنزِلِ فِیل
(قرات) شروع فاتحہ سے سورہ یونس تک پھر سورہ لقمان تک پھرآخر تک تین دن میں سارا قرآن ختم کر دینا
مَنزِلِ مَوعُود
مقام یا مرحلہ جس کا وعدہ کیا گیا ہو ، متعین منزل ۔
مَنزِلِ لَیلیٰ
مراد : منزل ِمقصود ؛ محبوب کا ٹھکانہ ۔
مَنزِل اَوَّل
پہلی منزل، پہلا مرحلہ یا واسطہ
مَنزِلِ اَسریٰ
معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مرحلہ ؛ مراد : عبد و معبود کی ملاقات ۔
مَنزِلِ اَوَّلِین
رک : منزلِ اوّل معنی نمبر ۱ ۔
تَعَیُّنِ مَنْزِل
determination of destination
طُولِ مَوج
حرارت ، روشنی ، لاسفکی وغیرہ کی شعاعوں کی لمبائی ، یکے بعد دیگرے کسی دو فرازوں یا نشیبوں کے درمیان سیدھا فاصلہ.
طُولِ بَصَر
ضعفِ نظر ، جس میں دور کی چیزیں صاف دکھائی دیتی ہیں اور قریب لا کر دھندلی ، اسے طول النظر بھی کہتے ہیں (قصرِ بصر کی ضد).
طُولِ کَلام
طول تکلّم ، فضول گوئی ، بکواس
طُولِ سِیاہ
سیاہ رنگ کا ایک پرندہ جس کا سینہ سفید ، ٹانگیں اور چون٘چ سرخ اور لمبی ہوتی ہیں ، مینڈک اور مچھلیاں وغیرہ کھاتا ہے اس کو سیاہ لق لق بھی کہتے ہیں.
طُولِ عُمْرَہ
(عربی کلمہ اردو میں عموماً چھوٹوں کے لیے مستعمل) اس کی لمبی عمر ہو ، خُدا عمر دراز کرے.
طُولِ شَرْقی
وہ فاصلہ جو نصف النہار سے مشرق کی جانب ہو.
طُولِ غَرْبی
(جغرافیہ) وہ فاصلہ جو خط استوا سے مغرب کی طرف ہو.
طُولِ ماسِکَہ
(تصویر کشی) فلم سے لینز کے درمیانی نقطے تک کا امثہ.
مِقدارِ طُول
(مساحت) لمبائی کی پیمائش یا وسعت کا اندازا ۔
طُولِ مُمِل
طولِ عمل ، فضول کام ، غیر ضروری دیر یا تاخیر.
طُولِ عُمْرَک
(عربی کلمہ اردو میں عموماً چھوٹوں کے لیے مستعمل) اس کی لمبی عمر ہو ، خُدا عمر دراز کرے.
طُولِ سَفَید
سفید رنگ کا ایک پرندہ جس کی چون٘چ اور ٹانگیں لمبی اور سرخ رنگ کی ہوتی ہیں ، مینڈک اور مچھلیاں وغیرہ کھاتا ہے ، اس کو سفید لق لق بھی کہتے ہیں.
طُولِ تَکَلُّم
بسیار گوئی، طویل گفتگو، بے جا بات چیت، بکواس
عَمَلِ تاؤ
بھٹی کی آگ میں کسی دھات کو تپا کر پانی یا کسی اور مائع میں بجھا دینے کا عمل، کسی دھات کو آگے میں تپانے اور بعدازاں بجھانے کا عمل
چَرَاغِ عَمَل
عمل کی روشنی، کام کی روشنی، عمل کی ضیا
عَمَلِ کَٹاؤ
(جغرافیہ) بارش کے پانی کے بہاؤ اور ندی نالوں میں طغیانی کے سبب زمین کی ٹوٹ پھوٹ کا عمل جس کے سبب زمین اس قدر گہرے پیمانے پر برباد ہو جاتی ہے کہ کاشت کے قابل نہیں رہتی
قابِلِ عَمَل
جس پر عمل کیا جاسکے ، عمل کے لائق.
اِضْطِرابِ عَمَل
کام میں تشویش، کام میں رنج و ملال