تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"masaavii" کے متعقلہ نتائج

مَساوِیک

‘मिस्वाक का बहु., दाँत साफ़ करने की मिस्वाके, दातून, दंतधावन।

missive

رُقْعَہ

massive

بَڑا

مُساوی

(درجے، حالت یا خصوصیت وغیرہ میں) برابر، یکساں، ہم سر ، ہم قیمت

مَشْوی

تشویہ کیا ہوا، بھلبھلایا ہوا، بھنا ہوا، بریاں

مُوسَوی

(حضرت) موسیٰ علیہ السلام سے منسوب، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا، مثال کے لئے دیکھو عصائے موسیٰ

مَاسِوا

اس کےعلاوہ، بجز، علاوہ ازیں، ماورا

ما سِوائی

رک: ماسوا، ماورائی، دنیاوی.

عَلیٰ المَساوی

مساوی طور پر ، برابر برابر .

سُود مَساوِیُ الاَصل

interest equal to principal

خَطِ مَساوِیُ البار

(جُغرافیہ) نقشہ پر ہوا کا دباؤ خطوطِ مساوی البار کی مدد سے دکھایا جاتا ہے خُطوطِ مساوی البار کو انگریزی زبان میں آئسوبار کہا جاتا ہے- آئسو کے معنی مساوی اور بار سے مُراد دباؤ ہے یعنی یہ ایسے خطوط ہوتے ہیں جو نقشے پر کے تمام مقامات (جن کا ہوائی دباؤ ایک جیسا ہو) کو آپس میں ایک دُوسرے سے مِلاتے ہیں

خَطِ مَساوِیُ الحَرارَت

(جُغرافیہ) ایسی لکیر جو نقشہ پر اُن مقامات کو ملائے جن کا ماہانہ ، یا سالانہ اوسط درجۂ حرارت یکساں ہو. انگریزی میں ان کو Isotherms کہتے ہیں- آئسو سے مُراد ”مساوی یا یکساں“ ہے اور تھرم کے معنی حرارت- اِن خُطوط کا ایک فائدہ یہ ہے کہ اِِن پر ایک نظر ڈالنے سے بحر و بر پہ حرارت کی افقی تقسیم کا اندازہ ہو جاتا ہے. ہم اِنہیں ایسے خطوط بھی کہہ سکتے ہیں جو دو مُختلف درجات حرارت والے مقامات یا عِلاقوں کو ایک دُوسرے سے علیحدہ کرتے ہیں.

شَرِیعَتِ مُوسَوِی

وہ قانون جو حضرت موسی نے رائج کیا

غَیر مُساوی

جو برابر نہ ہو، جو یکساں نہ ہو، ناہموار

دِینِ مُوسَوی

حضَرتِ موسیٰ علیہ اسلام کا بتایا ہوا طریقۂ زندگی.

تَقْسِیم بَحِصَّۂ مُساوی

(قانون) برابر حصوں میں تقسیم

کَفِ مُوسَوی

حضرت موسیٰ علیہ السلام کا معجزاتی ہاتھ.

بَہ حِصَّۂِ مُساوی

برابر برابر حصوں میں، برابر برابر

شِراکَتِ مُساوی

وہ شرکت جس میں شریکوں کی رقمیں اور مدّتِ شرکت یکساں ہو ، برابر کی پتی .

عَصائے مُوسَوی

magic wand of Moses

سُنَّتِ مُوسَوی

(فِقہ) حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کا طریقہ.

حِصَّۂ مُساوی

an equal share

آبِ مُساوی

(طبیعیات) وہ پانی جس کو کسی خاص جسم کی حرارت کے برابر حرارت پہنچادی جائے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone